• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں بیوی کو قتل کرنے کے معاملے میں شخص گرفتار

بڈگام میں بیوی کو قتل کرنے کے معاملے میں شخص گرفتار

by امت ڈیسک
03/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام پولیس نے بتایا کہ جمعہ کو پولیس تھانہ بڈگام کو ایک اطلاع ملی کہ 47 سالہ غلام محمد بٹ ولد سیف الدین بٹ ساکنہ نصر اللہ بڈگام اپنی اہلیہ کی لاش کو دفن کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جس کی پر اسرار حالت میں موت ہو گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ بڈگام کی پولیس پارٹی اس مکان پر پہنچی جہاں خاتون کی موت واقع ہوئی تھی اور خاتون کی موت کو مشکوک پایا۔ اسی مناسبت سے سینئر پولیس افسران جائے وقوعہ پر پہنچے اورمعاملہ کا معائنہ کیا۔ لاش کا معائنہ کرنے پر متوفی خاتون کے گلے پر تشدد کے نشانات پائے گئے جس کے بعد پولیس نے قانونی کارروائی کے لیے لاش کو قبضے میں لے لیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ آج گور نمنٹ میڈیکل کالج سری نگر میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں مناسب ویڈیو گرافی کی موجودگی میں لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی متوفی خاتون کے شوہر غلام محمد بھٹ کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔ مسلسل پوچھ گچھ کے دوران، ملزم نے اپنی بیوی کو گلاد باکر قتل کرنے کا اعتراف کیا جس کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تصدیق کے مطابق اس نے پہلے سے منصوبہ بندی کی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مقدمہ پولیس سٹیشن بڈگام میں درج کیا گیاہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران کئی شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ متوفی خاتون (35 سال) کا تعلق کولکتہ سے تھا اور اس نے20 دن قبل ملزم سے شادی کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

عسکریت پسندی فنڈنگ :ایس آئی اے کے چھاپے‘۲۹ لاکھ روپے بر آمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
عسکریت پسندی فنڈنگ :ایس آئی اے کے چھاپے‘۲۹ لاکھ روپے بر آمد

عسکریت پسندی فنڈنگ :ایس آئی اے کے چھاپے‘۲۹ لاکھ روپے بر آمد

جموں وکشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں:وقار رسول

جموں وکشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں:وقار رسول

آئی ایف ایف آئی کے تین ججوں نے اسرائیلی فلم ساز کے بیان کی حمایت کی

آئی ایف ایف آئی کے تین ججوں نے اسرائیلی فلم ساز کے بیان کی حمایت کی

بھارت کا سب سے بڑا یوگا سینٹر ادھم پور میں بہت جلد کھولا جائے گا

بھارت کا سب سے بڑا یوگا سینٹر ادھم پور میں بہت جلد کھولا جائے گا

دہلی میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر اہم میٹنگ

دہلی میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر اہم میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »