• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

راجوری میں دو عام شہریوں کی ہلاکت ناقابل برداشت‘ ملوثین کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر: رینا

by امت ڈیسک
16/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں کشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ راجوری میں فوجی کیمپ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت ناقابل برداشت ہے ۔

رینا نے کہاکہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، جی او سی جموں، ڈپٹی کمشنر ، صوبائی کمشنر جموں اور ناردرن کمانڈر کے ساتھ معاملہ اُٹھایا اور سبھی نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی اور جوکوئی بھی ملوث ہوگا اُس کو بخشا نہیں جائے گا۔

جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کہاکہ راجوری میں جمعے کی صبح فائرنگ کے ایک واقعے میں دو مقامی نوجوان از جان ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ ہلاک شدگان فوجی کیمپ میں قائم کنٹین میں کام کر رہے تھے اور جمعے کی صبح جب وہ کیمپ کے اندر جا رہے تھے تو اُنہیں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

بی جے پی لیڈر نے مزید کہاکہ معاملہ انتہائی حساس ہے اور اسکی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے ۔

رینا نے کہا ” اس معاملے کو لے کر ضلع ترقیاتی کمشنر جموں ، صوبائی کمشنر ، جی او سی اور ناردرن کمانڈر کے ساتھ ساتھ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ بات کی اور سبھی نے یقین دلایا کہ معاملے کی تحقیقات کی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے “۔

بی جے پی صدر نے بتایاکہ جو بھی اس واقعے میں ملوث ہوگا اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے کیونکہ دو غریب خاندانوں کا سب کچھ لٹ گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے لیڈران علاقے میں خیمہ زن ہے اور سوگوار خاندان کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے یو این ایس سی کی رکنیت کے لیے امیدواری کا اعلان کیا

Next Post

’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

تین کشمیری طالبہ نے امریکہ میں ماسٹرسس کیلئے فیلو شپ حاصل کی

تین کشمیری طالبہ نے امریکہ میں ماسٹرسس کیلئے فیلو شپ حاصل کی

پہلگام میں شراب کی دکان کھولے جانے کے خلاف احتجاج

پہلگام میں شراب کی دکان کھولے جانے کے خلاف احتجاج

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

بلاول بھٹو کے وزیر اعظم مودی پر ’غیر مہذب‘حملے پاکستان کے لیے نئی پستی: بھارت

بلاول بھٹو کے وزیر اعظم مودی پر ’غیر مہذب‘حملے پاکستان کے لیے نئی پستی: بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »