• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گناہِ جاریہ (افسانچہ)

گناہِ جاریہ (افسانچہ)

عابد حسین راتھر

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

مُبارک ہو آپ کو، آپ جنت میں جانے والے ہیں کیونکہ آپ کے نامہ اعمال میں 999 نیکیاں ہیں اور 998 گناہ۔ قبر میں عُمیر کو اپنا نامہ اعمال دکھاتے ہوئے ایک فرشتہ مسکراتے ہوئے یہ الفاظ کہہ رہا تھا!!! عُمیر بھی خوشی سے جُھوم اُٹھا اور اللہ کا شکر ادا کر رہا تھا کہ اس کے نامہ اعمال کا حساب و کتاب پورا ہو چکا ہے اور روزِ قیامت وہ جنت کامستحق ہوگیا ہے۔ اتنے میں ایک اور فرشتہ وہاں حاضر ہوا اور قبر میں موجود فرشتے سے کہنے لگا:’اس شخص کے نامہ اعمال میں دُو گناہ اور لکھ دو!‘

’’کیو۔۔ کیو۔۔ کیوں، ایسا کیا ہوا ہے، میں نے ایسا کیا کِیا ہے جو میرے نامہ اعمال میں دو گناہ اور جوڑے جا رہے ہیں‘‘، عُمیر گھبراہٹ میں فرشتے سے سوال کرنے لگا۔

’جناب آپ نے اپنے سوشل میڈیا کے پُروفائل پر ایک بار ایک گانے کا ویڈیو شئیر کیا تھا جس کو ابھی ابھی دو لوگوں نے دیکھا۔ لہذا اُس کے عوض آپ کے نامہ اعمال میں دو گناہ اور جوڑے جائیں گے‘، فرشتے نے اُس کی طرف افسردہ نگاہوں سے دیکھتے ہوئے جواب دیا۔

یہ منظر دیکھتے ہی عُمیر اچانک نیند سے جاگ اُٹھا۔ اُس کا چہرہ خوف سے زرد ہوگیا تھا اور پورا جسم کانپ رہا تھا۔ رات کے اندھیرے میں اِدھر اُدھر ہاتھ مار کر اُس نے جلدی سے اپنے موبائل فون کو ڈھونڈ کر ہاتھ میں لیا اور اپنے شوشل میڈیا کے پروفائل پر جاکر وہ ویڈیو ڈلیٹ کر دیا جس کا تذکرہ چند لمحہ پہلے خواب میں اس سے ایک فرشتہ کر رہا تھا۔

ویڈیو ڈلیٹ کرنے کے بعد اطمینان کی سانس لیتے ہوئے عُمیر اپنے آپ سے کہنے لگا- اللہ کا بے حد شکر ہے کہ یہ ایک حقیقت نہیں بلکہ ایک خواب تھا اور شاید اللہ نے مجھ گناہ گار پر ترس کھا کر مجھے اپنے گناہِ جاریہ کو ختم کرنے کا ایک موقع فراہم کیا ہے۔۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوشل میڈیائی خطبائے سُو: عفریت بوتل سے باہر؛قابو پانے کیلئے علمائے حق کی متحد کوششیں درکار

Next Post

اصلی اور نقلی میں فرق کیوں نہیں؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ….

16/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

16/01/2026
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی….​چند یادیں بیتے دنوں کی

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

03/01/2026
حوصلہ شکنی کے بجاۓ حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے۔۔۔!‎

والدین کے ساتھ بد سلوکی تربیت میں کمی یا فرمان برداری کا زوال۔۔۔۔۔!‎

03/01/2026
Next Post
اصلی اور نقلی میں فرق کیوں نہیں؟

اصلی اور نقلی میں فرق کیوں نہیں؟

کشمیر کی ٹرین اور غیر مہذب ہم

کشمیر کی ٹرین اور غیر مہذب ہم

فیملی: محبت کی بقاء کا ممبا و مرکز

فیملی: محبت کی بقاء کا ممبا و مرکز

گلمرگ میں” کھیلو انڈیا گیمز“کا کامیاب انعقاد

گلمرگ میں” کھیلو انڈیا گیمز“کا کامیاب انعقاد

شوپیاں اے آر ٹی او کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

شوپیاں اے آر ٹی او کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »