• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے پیدا ہونے والی غلط معلومات پر غور کرنے کے لئے چیف سیکرٹری کی صدارت میں منعقدہ ایک میٹنگ میں یہ واضح کیا گیا کہ تمام غریب ، پسماندہ اَفراد جن کے چھوٹے مکانات ہیں جن کا رقبہ 1000مربع فٹ تک ہے ۔حکومت کی طرف سے اِس برس اپریل کے بعد سے لگائے جانے والے کسی بھی پراپرٹی ٹیکس کی اَدائیگی سے مستثنیٰ ہے۔

میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ، پرنسپل سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ ، اے ڈی جی پی جموں/ کشمیر ، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ایس ایس پیز ، جموںاور سری نگر میونسپل کارپوریشنوں کے کمشنر اور دیگرمتعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔

میٹنگ میں بتایا گیا کہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی اَربن سیکٹر کی اِصلاحات کا لازمی حصہ ہے ۔ جموںوکشمیر پراپرٹی ٹیکس لگانے والی آخری ریاستوں اور یوٹیز میں سے ایک ہے اور ٹیکس کا عدم نفاذ مقامی اِداروں کو خود کفیل بننے سے محروم کر رہا ہے ۔اربن لوکل باڈیز ( یو ایل بی ) کو اَپنے دائرہ اِختیار میںمتعدد شہری خدمات فراہم کرنے کی ضرورت ہے اور انہیں وسائل کی ضرورت ہے ۔ اِس ٹیکس کے نفاذ سے روزگار کے مواقع پید اہونے کے علاوہ ان اِداروں کی مالی صحت بہتر ہوگی اور خدمات میں بہتری آئے گی۔

پرنسپل سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ راجیش پرساد نے جموںوکشمیر یوٹی میں اِس ٹیکس کو لگانے کے طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کے لئے کوئی ٹیکس کی ذمہ داری نہیں ہے جن کے مکانات کا رقبہ 1000 مربع فٹ سے کم ہے ۔ اِس کے علاوہ یہاں ٹیکس کا تناسب کافی کم ہے ۔ اِس سے زیادہ ملک کے دیگر حصوں میں لگایا گیا ہے ۔ اِسی طرح تمام عبادت گاہیں بشمول مندر ، مسجد ، گوردوارہ ، چرچ ، زیارت گاہ ، شمشان گھاٹ ، قبرستان وغیرہ پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی سے مستثنیٰ ہیں۔

مزید بتایا گیا کہ رہائشی جائیداد کی صورت میں جائیداد کی قابل ٹیکس سالانہ ویلیو ( ٹی اے وِی ) کے صرف 5فیصد اور غیر رہائشی جائیداد کی صورت میں ٹیکس سالانہ ویلیو ( ٹی اے وِی ) 6فیصد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ ٹیکس کی شرحیںیہاں تک کہ کارپوریشنوں میں بھی ملک میں سب سے کم ہیں تقریباً نصف ہماچل سے اور مجموعی طور پر گجرات ، مہاراشٹر ، کرناٹک او ردہلی جیسی دیگر ترقی پسند ریاستوں میں ایک چوتھائی سے چھٹا ہے ۔میونسپل کمیٹیو ں میں اَدا کیا جانے والا ٹیکس میونسپل کارپوریشنوں سے بہت کم ہوگا ۔ دیہی علاقوں میں پراپرٹی ٹیکس نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

Next Post

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

سوچ: کامیابی کا پیمانہ

تاریخ ِ دعوت و تبلیغ جموں وکشمیر کے تناظر میں ۔۔۔۔کا اجمالی جائزہ

تاریخ ِ دعوت و تبلیغ جموں وکشمیر کے تناظر میں ۔۔۔۔کا اجمالی جائزہ

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

دنیاوی خُدا (افسانہ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »