• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ، جسٹس این کو ٹیشورسنگھ نے آج اَپنے عہدے کاچارج سنبھالنے کے بعد ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا۔

چیف جسٹس کے ہمراہ ہائی کورٹ کے مختلف جج بھی تھے جن میںجسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس وِنود چٹرجی کول ، جسٹس جاوید اِقبال وانی ، جسٹس موہن لال ، جسٹس وسیم صادق نرگل اور جسٹس راجیش سیکھری شامل تھے۔

اِس موقعہ پر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججو ں کا جموں وکشمیر پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر سے اِستقبال کیا۔

چیف جسٹس نے شروع ہی میں عدالتی اَحاطے کا معائینہ کیا جس میں فیملی کورٹ ، پی ا و ایس سی اوکورٹ ،وونیریبل گواہوں کی ڈپیوشن کورٹ ، ودھیک سیوا کیندر ، اِی ۔سیوا کیندر ، ہیلپ ڈیسک ، کریچ وغیرہ شامل ہیں ۔

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کے دیگر ججوں کے ساتھ ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی سری نگر کا دورہ کیا اور چیف لیگل ایڈ ڈیفنس سسٹم اور لیگل ایڈ کلینکس کے کام کا خود جائزہ لیا۔

بعد ازاں، چیف جسٹس نے سری نگر میں تعینات جوڈیشل افسران کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ منعقد اور عدالتوں کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

اُنہوں نے تمام ججوں کو ہائی کورٹ کی جانب سے بہترین تعاون کا یقین دلایا اور ان پر زور دیا کہ وہ ادارے کے وقار اور عزت کو برقرار رکھنے کے لئے پوری لگن، تندہی اور دردمندی سے کام لیں۔ انہوں نے قانونی چارہ جوئی بالخصوص متاثرہ خواتین کے ساتھ ہمدردانہ رویہ اَپنانے پر بھی زور دیا۔

دریں اثنا، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سری نگر جواد احمد نے چیف جسٹس کو متعلقہ اعداد و شمار سے عدالتوں کے کام کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔ اُنہوں نے تمام ججوں کی مکمل تعاون پر انتظامی جج جسٹس تاشی ربستن کا شکریہ ادا کیا۔

آخیر میں چیف جسٹس اور ہائی کورٹ کے دیگر ججوں نے کورٹ کمپلیکس سری نگر میں ایک پودا لگایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

Next Post

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

سوچ: کامیابی کا پیمانہ

تاریخ ِ دعوت و تبلیغ جموں وکشمیر کے تناظر میں ۔۔۔۔کا اجمالی جائزہ

تاریخ ِ دعوت و تبلیغ جموں وکشمیر کے تناظر میں ۔۔۔۔کا اجمالی جائزہ

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

دنیاوی خُدا (افسانہ)

انہدامی کاروائیوں کے بعد جائیداد پر ٹیکس کا نیا غوغا!

انہدامی کاروائیوں کے بعد جائیداد پر ٹیکس کا نیا غوغا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »