• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

by امت ڈیسک
27/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،27 فروری: پولیس نے شمالی کشمیر کےضلع بارہمولہ میں تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے گانٹہ مولہ علاقے میں قومی شاہراہ پر ایک ناکے کے دوران تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے 22 گرام براون شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
ملزموں کی شناخت اشفاق احمد میر سکان چجہامہ رفیع آباد، عاشق حسین نجار ساکن شوگ پورہ اور ریاض احمد شیخ ساکن درد پورہ کپوارہ کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحیققات شروع کی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں سنجے شرما کی آخری رسومات میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 192 کروڑ روپے کے پاور اِنفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا

اونتی پورہ انکاؤنٹر میں 1 ملی ٹنٹ جاں بحق ، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

اونتی پورہ انکاؤنٹر میں 1 ملی ٹنٹ جاں بحق ، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

اونتی پورہ جھڑپ :ملی ٹینٹ ،فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

اونتی پورہ جھڑپ :ملی ٹینٹ ،فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

جموں میں سی آر پی ایف کانسٹیبل کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »