• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مساجد ، خانقاہوں اور آستانوں میں قرآن تراویح کا اہتمام کیا جائے:  درخشاں

وقف ائمہ، خطبا کی تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر وقف بورڈ نے ایک اہم فیصلے کے تحت وقف کے زیر نگران زیارت گاہوں، خانقاہوں اور مساجد کے ائمہ، خطباء اور موذنین کی تنخواہوں میں 30 فیصد کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ دور افتادہ علاقوں کے ائمہ اور خطیبوں کو وقف کی جانب سے معقول رہائشی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ فیصلے وقف بورڈ کی ایک خاص میٹنگ کے دوران لئے گئے جس کی صدارت جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرمپرس ڈاکٹر درخشان اندرابی نے کی۔

میٹنگ میں کئی دیگر فیصلہ بھی لئے گئے جن میں آفات سماوی، بیماری یا حادثات کے دوران ایک لاکھ روپے تک امداد، اماموں اور خطیبوں کے لیے کتب خانوں کی سہولیت بہم رکھنا بھی شامل ہیں تاکہ ائمہ اور خطباء کو بازار سے کتابیں خریدنے کے ضرورت نہ پڑے۔ اس دوران یہ بھی فیصلہ لیا گیا کہ ماضی کے برعکس کسی بھی امام اور خطیب کو مقامی لوگوں کی شکایت پر اپنے عہدے سے ہٹایا نہیں جائے گا بلکہ کوئی بھی شکایت موصول ہونے پر تحقیقات سے الزام ثابت ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائے گی

امام اور خطیب کی مانگ پراہم سرگرمیوں سے متعلق فیصلے لیتے وقت زیارت گاہوں کی انتظامیہ کو اماموں سے مشاورت کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ادھر، میٹنگ میں وقف بورڈ کے اماموں اور خطیبوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ نزول قرآن کانفرنس اور دیگر مذہبی اجتماعات خاص مواقع پر منعقد کریں۔ واضح رہے گزشتہ برس جب وقف بورڈ کو نئے سرے سے تشکیل دیا گیا تھا، اس وقت بھی کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ اس وقت یہ بھی واضح کیا گیا کہ وقف سیاست کا میدان نہیں ہے اور نہ ہی اسے سیاست کا اکھاڑہ بننے دیا جائے گا جبکہ وقف جائیداد سے متعلق وائٹ پیپر بھی منظر عام پر لایا جائے گا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور خرید وفروخت کے الزام میں 7 افراد گرفتار کئی گاڑیاں ضبط

Next Post

فرضی انکائونٹر میں ملوث کیپٹن کو عمرقید سزا کی تجویز خوش آئند: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

فرضی انکائونٹر میں ملوث کیپٹن کو عمرقید سزا کی تجویز خوش آئند: محبوبہ مفتی

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »