• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی غیر قانونی کالونی کو باقاعدہ بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان زیر قبضہ جموں کشمیر بھون بہت جلد بنایا جائے گا جس کے لئے زمین کی نشاندہی کی گئی ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو جموں میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’ان لوگوں نے کافی درد جھیلا، ملک کے وزیر اعظم نے ان کی تکلیف کو سمجھا‘۔ انہوں نے کہا کہ جو ہماری اسکیمیں ہیں ان کے تحت ان کے بچوں اور بچیوں کو انٹراپرنیر بنایا جائے گا اور انہیں باقی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی جو ملک کے باقی لوگوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔منوج سنہا نے کہا کہ ان کے لئے ایک پی او جے کے بھون بنایا جائے گا جس کے لئے صوبائی کمشنر نے زمین کی نشاندہی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگ جہاں ان کی رہائش ہے جس کو غیر قانونی کالونی کہتے ہیں، کو باقاعدہ بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان زیر قبضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے اور زمین کی کوئی طاقت اسے زیادہ دیر تک بھارت سے دور نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے خواتین اور نوجوانوں سمیت تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایک مضبوط بھارت اور متحرک بھارت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ جموں میں رہ رہے پی او کے کے لوگ حکومت کی ہر اسکیم سے فائدہ اٹھائے گئے ۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں صنعتوں کے لیے 13000 کروڑ روپے کا کام پہلے ہی شروع ہو چکا ہے اور مزید کا کام شروع ہو رہا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نتیش کمار کشمیر کے سی آئی ڈی انسپکٹر جنرل تعینات

Next Post

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

گاندربل پولیس نے لکڑی کے اسمگلر کو گرفتار کیا اور غیر قانونی لکڑی ضبط کی

گاندربل پولیس نے لکڑی کے اسمگلر کو گرفتار کیا اور غیر قانونی لکڑی ضبط کی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

سستی طبی خدمات فراہم کرانا حکومت کی ترجیح ہے: مودی

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »