• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

منوج سنہا نے عالمی یوم خواتین پر مبارک باد دی

by امت ڈیسک
08/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے خواتین کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکمشیر کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ معاشی ترقی میں ہر سطح پر ان کی شرکت کی حوصلہ افازئی کریں اور ایک ایسا ماحولیاتی نظام تشکیل دیں جو معاشرے میں خواتین کی سلامتی، عزت اور احترام کو یقینی بنائے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔ انہوں نے کہا: ’خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارک باد و نیک خواہشات، اس سال کا تھیم ہمیں ڈیجیٹل سوسائٹی بنانے میں خواتین کے انمول شراکت کو منانے کا موقع فراہم کرتا ہے‘۔

منوج سنہا کا کہنا تھا ‘وقت آگیا ہے کہ ڈیجیٹل رسائی میں صنعتی فرق کو ختم کرنے اور اسے محفوظ، جامع اور مساوی بنانے کے لئے مزید کام کیا جائے‘۔ سنہا نے ایک اور ٹویٹ میں کہا ’ جموں وکمشیر کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ معاشی ترقی میں ہر سطح پر ان کی شرکت کی حوصلہ افازئی کریں اور ایک ایسا ماحولیاتی نظام تشکیل دیں جو معاشرے میں خواتین کی سلامتی، عزت اور احترام کو یقینی بنائے‘۔ انہوں نے کہا ’چلو ہم مساوی ڈیجیٹل مستقبل اور قوم کی تعمیر میں خواتین کی فعال شرکت کے لئے کوششوں کو دوگنا کرنے کا عزم کریں‘۔ بتادیں کہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کی اہمیت کو اجاگر کرکے ان پر تشدد کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے اقدام کرنا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

Next Post

گاندربل میں جلد ہی یوتھ انٹرپرینیورشپ فیسٹیول کا انعقاد متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
گاندربل میں جلد ہی یوتھ انٹرپرینیورشپ فیسٹیول کا انعقاد متوقع

گاندربل میں جلد ہی یوتھ انٹرپرینیورشپ فیسٹیول کا انعقاد متوقع

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے کپل سبل کے انصاف کا سپاہی پلیٹ فارم کا خیر مقدم کیا

شہری کارروائی کے پروگرام کے تحت؛  ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل نے وانگتھ کنگن میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

شہری کارروائی کے پروگرام کے تحت؛ ڈسٹرکٹ پولیس گاندربل نے وانگتھ کنگن میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا

اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے: الطاف بخاری

اپنی پارٹی اسمبلی الیکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے: الطاف بخاری

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »