• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں پی ایم پیکیج ملازمین کے قیام کے لیے 1 ہزار ہوٹل کمروں کی نشاندہی

سرینگر میں پی ایم پیکیج ملازمین کے قیام کے لیے 1 ہزار ہوٹل کمروں کی نشاندہی

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر میں پی ایم پیکیج کے ملازمین کے قیام کے لئے تقریباً ایک ہزار ہوٹل کے کمروں کی نشاندہی کی گئی ہے کی بات کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے تقریباً 2200 پی ایم پیکج ملازمین کو سرینگر میں رہائش فراہم کی جائے گی۔

سرینگر میں منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے موصوف نے کہا ہے کہ ہوٹل مالکان کو فی فرد چارجز ادا کئے جائیں گے۔

میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر سرینگر کے علاؤہ دیگر کئی افسران نے شرکت کی۔

اس دوران انہوں نے میٹنگ میں پی ایم پیکیج کے تحت کام کرنے والے ملازمین کے سکیورٹی و دیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ناظم سیاحت نے بادام واری میں سائیکل ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

جموں و کشمیر میں غیر قانونی تقرریوں پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر میں غیر قانونی تقرریوں پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

لوگوں کے مفادات کو مدنظر رکھا گیا: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »