• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

حج کےلیے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع

by امت ڈیسک
11/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:حج کمیٹی آف انڈیا نے حج فارموں کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کرنے کا اعلان کیا۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے ممبر انجینئر اعجاز حسین نے کہا کہ حج 2023 کے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حج 2023 کے لیے خواہشمند اب 20 مارچ تک فارم بھر سکتے ہیں۔ حج فارم حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

اعجاز حسین نے مزید کہا امسال حج کرایہ میں 80 ہزار روپیے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عازمین کے لیے بہتر سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے ملک بھر میں 25 ایمبینکمنٹ پوائنٹس ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے مجموعی طور پر تقریباً ایک لاکھ عازمین اس سال سفر محمود پر جائے گے جس میں جموں و کشمیر سے تقریباً 10 ہزار عازمین بھی شامل ہے۔واضح رہے کہ حج 2023 کی نئی پالیسی کے تحت اس مرتبہ حج سستا کیا گیا ہے۔ اس بار عازمین حج کو حج ہاؤس میں فارم جمع کرنے کے بجائے آن لائن فارم جمع کرنے کے اہل ہوں گے۔ اب وہ حجاج کرام بھی دوبارہ حج کے لیے اہل ہوں گے جنہوں نے خود حج تو کیا ہوگا لیکن اہلیہ کے ساتھ پھر سے جانے کی خواہش رکھتے ہوں۔اس کے علاوہ اس مرتبہ بھی 70 برس سے زائد عمر کے افراد میں قرعہ اندازی نہیں ہوگی۔

نئی حج پالیسی کے مطابق اب محرم کے بغیر بھی چار خواتین گروپ کی صورت میں حج بیت اللہ کے لیے جاسکتے ہیں۔ایسے میں حج کمیٹی آف انڈیا تمام تیاریوں، کوٹے اور فراہم کی جارہی سہولیات کو حتمی شکل دی ہے۔ اس بار لیے گیے فیصلے کے تحت وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے اور اس خاص کوٹے کے تحت سفارش کی بنیاد پر پانچ سے دس افراد حج پر جاسکتے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں پی ایم پیکیج ملازمین کے قیام کے لیے 1 ہزار ہوٹل کمروں کی نشاندہی

Next Post

امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

امرتسر پنجاب میں ڈرون سے گر آیا گیا ہیرون ضبط: بی ایس ایف

پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

جموں و کشمیر میں غیر قانونی تقرریوں پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر میں غیر قانونی تقرریوں پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

لوگوں کے مفادات کو مدنظر رکھا گیا: منوج سنہا

عدالت کے معاملے میں تبصرہ کرنا مداخلت کے برابر، ایل جی سنہا کا ایپ ٹیک معاملہ پر کوئی رائے زنی نہیں

عدالت کے معاملے میں تبصرہ کرنا مداخلت کے برابر، ایل جی سنہا کا ایپ ٹیک معاملہ پر کوئی رائے زنی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »