• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری اور ہندواڑہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

راجوری اور ہندواڑہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

by امت ڈیسک
12/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویزن نوشہرہ کے لام سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا، اس دوران سکیوڑی فورسز کو جائے مقام سے متعدد قابل اعتراض اشیاء موصول ہوئی ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے سرچ کے دوران سرحد کے نزدیک سے دوکلو ہیرواین، دوپستول، دو عدد میگزین برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منشیات و اسلحہ مبینہ طور پر پاکستان کی طرف سے سرحد سے بھارت میں بھیجا جارہا تھا تاہم معمول کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے اس کوشش کو ناکام بنادیا۔ فی الحال علاقہ میں ابھی بھی سکیورٹی اور پولیس کی طرف سے مشترکہ تلاشی کاروائی جاری ہے۔ فوج نے اس کارروائی کو سرحدی علاقہ نوشہرہ کے لام سیکٹر میں انجام دیا ہے۔

نوشہرہ:وہیں نوشہرہ کے جھنگر علاقے میں 11 مارچ 2023 کو سکیورٹی فورسز نے ایک دیگر سرچ آپریشن کیا، جس میں دو جدید ترین پستول، دو کلو گرام منشیات اور دو کلو گرام آئی ای ڈی برآمد کی ہے۔ فوج نے انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر یہ کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق فوج نے اس آپریشن کے ذریعہ ایک بڑے واقعہ کو ٹال دیا ہے، مجرمین ان ہتھیاروں اور آئی ای ڈی کا غلط استعمال طریقے سے سکتے تھے۔

ہندواڑہ:جموں و کشمیر کے ضلع ہندواڑہ کے شلنار ہانگنی کوٹ میں پولیس نے تلاشی لی ۔ علاقے کی تلاشی کے دوران اسلحے اور گولہ بارود کے ایک پرانے ڈمپ کا پتہ چلا، جس میں ایک اے کے 47 رائفل، دو عدد میگزین، 75 راؤنڈز، 10 دستی بم، 26 یو بی جی ایل گرنیڈ، آٹھ یو بی جی ایل بوسٹر، دو فلیم تھرورز اور پانچ راکٹ شیٹ شامل ہیں۔اس کی بنیاد پر ایف آئی آر نمبر۔ 19/2023 پولیس اسٹیشن ولگام میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں خاتون کو قتل کر کے جسم کے ٹکرے کرنے والا شخص گرفتار

Next Post

جموں کشمیر میں امن پاکستان کو راس نہیں آتا ، حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں: دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں امن پاکستان کو راس نہیں آتا ، حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں: دلباغ سنگھ

جموں کشمیر میں امن پاکستان کو راس نہیں آتا ، حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں: دلباغ سنگھ

جموں کشمیر کا سالانہ بجٹ پیر کو ہو گا پیش

جموں کشمیر کا سالانہ بجٹ پیر کو ہو گا پیش

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »