• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

اننت ناگ میں گولی لگنے سے پولیس اہلکار ہلاک، انکوائری شروع

by امت ڈیسک
16/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ (جموں و کشمیر):جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں بدھ کی شام کوکرناگ، ہلر علاقے میں گولی لگنے سے ایک پولیس کانسٹیبل کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس نے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری شروع کر دی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 18بٹالین انڈین ریزرو پولیس (آئی آر پی) میں بحیثیت کانسٹیبل تعینات سرحدی ضلع پونجھ کے رہائشی عمر فاروق کو ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے ہلر علاقہ میں گولی لگی، جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ اگرچہ پولیس کانسٹیبل کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر سب ضلع ہسپتال (ایس ڈی ایچ) اچھہ بل منتقل کی گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر فوت ہو گئے۔

ایس ڈی ایچ اچھہ بل کے ایک ڈاکٹر نے کانسٹیبل کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمر فاروق کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ یہ واقعہ کیسے اور کن حالات میں پیش آیا ابھی تک اس کا انکشاف نہیں کیا گیا۔ دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہے، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے یا کچھ اور۔

قابل ذکر ہے کہ پولیس، فوج اور نیم فوجی دستوں میں خود کشی، برادر کشی کے واقعات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ حادثاتی فائر کے سبب اموات میں اضافہ درج ہوا ہے۔ ماہرین، اعلیٰ افسران کی جانب سے اس طرح کے واقعات پر قابو پانے کے حوالہ سے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار: پولیس

Next Post

434 کلومیٹر طویل سرینگر-لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
434 کلومیٹر طویل سرینگر-لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

434 کلومیٹر طویل سرینگر-لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں خاتون گداگر گرفتار

بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں خاتون گداگر گرفتار

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

اپوزیشن پارٹیوں کا چناو کمیشن سے ملاقات ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: رویندر رینا

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے:ترون چگ

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »