• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے:ترون چگ

by امت ڈیسک
16/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،16مارچ (یو این آئی) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگ کا کہنا ہے کہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر سیاحت کا مرکز بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں75 نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی ہوئی ہے جس کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا مبارکبادی کے مستحق ہیں۔

موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ٗ جب سے مودی جی نے سال2019میں دفعہ370 کو ہٹایا تب سے جموں و کشمیر ٹریرزم کے مرکز کے بجائے ٹورزم کا مرکز بن گیا ہےٗ۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں75 نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے لئے میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے اس کو دنیا کے بڑے بڑے سیاحتی ممالک کے ساتھ جوڑا۔
مسٹر چگ نے کہا کہ دنیا بھر سے یہاں سیاح آتے ہیں اور ایشیا کا سب سے بڑا ٹلپ باغ سری نگر میں ہی واقع ہے جہاں بھاری تعداد میں سیاح آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ہر کونے میں سیاحوں کو پہنچانے کے لئے یہاں کی سرکار کوشاں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپوزیشن پارٹیوں کا چناو کمیشن سے ملاقات ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: رویندر رینا

Next Post

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
Next Post
اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہم بس جموں و کشمیر میں عوامی حکومت چاہتے ہیں"، فاروق عبداللہ

پنتھیال میں ٹی5 ٹنل کا ایک حصہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بحال

سویہ بگ بڈگام دردناک واقعہ ؛ جہاں انسانیت کا جنازہ نکلا۔۔۔

سویہ بگ بڈگام دردناک واقعہ ؛ جہاں انسانیت کا جنازہ نکلا۔۔۔

جموں وکشمیر : نوجوان نسل میں اُردو کُتب بینی کا گھٹتا رحجان

جموں وکشمیر : نوجوان نسل میں اُردو کُتب بینی کا گھٹتا رحجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »