• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ میں کھباڑ کے گودام میں دھماکہ، ایک ہلاک چھ دیگر زخمی

سانبہ میں کھباڑ کے گودام میں دھماکہ، ایک ہلاک چھ دیگر زخمی

by امت ڈیسک
25/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں خطہ کے بری برہمنا علاقے میں ایک سکریپ فیکٹری کے ایک گودام میں زوردار دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی جبکہ دیگر چھ زخمی ہوئے ہیں۔بتایا جاتا ہیں کہ جموں خطہ کے ضلع سانبہ بری برہمنا علاقے میں ہفتہ کے روز سکریپ فیکٹری (کھباڑ گودام) میں مزدور و دیگر عملہ کام کررہے تھے اسی دوران وہاں ایک زور دار دھماکہ ہوا۔دھماکہ کی آواز آس پاس کے علاقوں تک سنائی دی گئی جس کے بعد علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہوا ۔مقامی لوگ اور جموں کشمیر پولیس کے جوان فیکٹری پہنچے اور دھماکہ میں ہوئے زخموں کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔اس دوران دھماکہ میں ایک ایک شخص کو مردہ پایا گیا۔پولیس نے اس حوالے سے معاملے درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

وہیں ایس ایس پی سانبہ بینم توش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بری برہمنا میں ہفتہ کے روز ایک سکریپ(کھباڑ) کے گودام میں دھماکہ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ دھماکہ سکریپ مٹریل سے ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرنے والے شخص کی شناخت موہن لال کے طور پر ہوئی جو راجوری سے تعلق رکھتا ہے۔ایس ایس پی نے کہا کہ سکریپ مٹریل میں یہ دھماکہ ایک موٹار شل پھٹنے سے ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ شلز ڈیفیز ہونے کے بعد سکریپ کو جاتے ہے۔انہوں نے کہا کہ دھماکہ کے بعد علاقہ کو پولیس نے سینیٹائز کیا اور یہ دھماکہ کوئی عسکریت پسندانہ معاملہ نہیں ہے۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ واقعے کی مناسبت سے ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اور اس میں ملوث افراد کے خلافکارروائی کی جائے گی۔ انہو نے کہا کہ زخمیوں کا تعلق اترپردیش، اتراکھنڈ، بشناگ، رامگڑھ، رامنگر اور باری برہمن سے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

Next Post

سوشل میڈیا پر ملازمین کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی : تاریگامی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
سوشل میڈیا پر ملازمین کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی : تاریگامی

سوشل میڈیا پر ملازمین کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی : تاریگامی

عالیہ میر جنگلی حیات کے تحفظ ایوارڈ سے سرفراز

عالیہ میر جنگلی حیات کے تحفظ ایوارڈ سے سرفراز

امرت پال سنگھ کا ایک اور ’ساتھی‘ گرفتار

امرت پال سنگھ کا ایک اور ’ساتھی‘ گرفتار

جموں میں اینٹی ہائی جیک مشق

جموں میں اینٹی ہائی جیک مشق

کانگریس پارٹی آج تمام ریاستوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں ستیہ گرہ کرے گی

کانگریس پارٹی آج تمام ریاستوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں ستیہ گرہ کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »