• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک ہفتے میں قریب ایک لاکھ سیاحوں نے باغ گل لالہ کی سیر کی

ایک ہفتے میں قریب ایک لاکھ سیاحوں نے باغ گل لالہ کی سیر کی

by امت ڈیسک
27/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):زبرون پہاڑی کے دامن میں واقع ایشیا کا سب سے بڑے باغ گلہ لالہ (Tulip Garden) ان دنوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ کی سیر کی جن میں 60 فیصد سیاح غیر مقامی تھے۔ گذشتہ سال بھی ایک مہینے کے دوران تقریبا 3 لاکھ سے زائد سیاحوں نے باغ گلہ لالہ کے پر کیف نظاروں کا لطف اٹھایا۔

محکمہ پھولبانی کے مطابق 19 مارچ کو باغ سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا اور ماضی کی طرح ہی امسال بھی باغ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ باغ میں امسال 4 نئے اقسام کے ٹیولپ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جنہیں ہالینڈ سے بر آمد کیا گیا ہے۔ ان نئے اقسام میں کنیا، سویٹ ہارٹ، ہیملٹن اور کرسم ڈریم کے نام قابل ذکر ہیں۔30 ہیکٹر اراضی سے زیادہ رقبے پر پھیلے ٹیولپ گارڈن میں 3 سو سے زیادہ باغبانوں نے پھولوں کو لگانے کا کام انجام دیا ہے۔200 کنال اراضی پر ٹیولپ بیڈ بنائے گئے ہیں جبکہ باقی ماندہ اراضی پر پارکیں بنائی گئی ہیں۔ 6سو کنال اراضی پر محیط باغ گلہ لالہ میں 64اقسام کے 15لاکھ سے زائد خوبصورت گل لالہ اس وقت اپنا حسن بکھیرے ہوئے ہر ایک آنے والے کو معطر کر رہے ہیں۔ دراصل در آمد کئے گئے ان ٹیولپ پودوں کو لگانے کا کام موسم سرما میں ہی شروع کیا جاتا ہے اور پھر موافق ماحول کے مطابق مارچ کے آخری ہفتے میں باغ میں ٹولپ کے رنگ برنگے پھول اپنے جوبن پر نظر آتے ہیں۔

باغ گلہ لالہ فلم سازوں کے لیے بھی پر کشش جگہ بن گئی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے سراج باغ سے مشہور اندراگاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن کو سال 2008 میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے عوام کے نام وقف کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں زندہ مارٹر شیل کو ناکارہ بنادیا گیا

Next Post

روزے کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

روزے کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

امتحان سے واپس آنے والی طالبہ، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ،علاقے میں صفحے ماتم

امتحان سے واپس آنے والی طالبہ، دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ،علاقے میں صفحے ماتم

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

بجبہاڑہ میں دوسو سیب درخت کاٹے گئے

بجبہاڑہ میں دوسو سیب درخت کاٹے گئے

کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

کشمیر میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سحری کے لئے جگانے کی روایت بر قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »