• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا، دلہا ہلاک

گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا، دلہا ہلاک

by امت ڈیسک
05/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رائے پور: گرل فرینڈ کی کسی دوسرے شخص سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا جس کے پھٹنے سے دلہا ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کبیر دھام میں اپنی سابق گرل فرینڈ کی شادی پر نوجوان نے ہوم تھیٹر کا تحفہ بھیجا۔ دلہا نے جیسے ہی ہوم تھیٹر کا پلگ لگایا وہ دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دلہا موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ دلہا کا بھائی اور ڈیڑھ سالہ بچہ شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دلہا کے بھائی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ شادی میں دئیے گئے تحائف کی لسٹ چیک کرنے پر دلہن کے سابق بوائے فرینڈ کے بارے میں انکشاف ہوا۔
پولیس نے بم نصب کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف کیا کہ اس نے لڑکی سے بدلہ لینے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوئیڈن کی عدالت کا اسلاموفوبیا فیصلہ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پرپابندی کالعدم

Next Post

ساگر نے پانی کے نرخوں میں 10 فیصد اضافے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
ساگر نے پانی کے نرخوں میں 10 فیصد اضافے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

ساگر نے پانی کے نرخوں میں 10 فیصد اضافے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

سعودی عرب ،7 ہزار فٹ کی بلندی پر افطار، تصاویر وائرل

سعودی عرب ،7 ہزار فٹ کی بلندی پر افطار، تصاویر وائرل

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

محکمہ موسمیات نے جموں میں الگ تھلگ بہت ہلکی بارش کی پیش گوئی کی، کشمیر میں بڑے پیمانے پر بارش*

بارہمولہ میں 2 خواتین منشیات فروش گرفتار: پولیس

کرن پٹیل کو گجرات پولیس نے حراست میں لیا

کرن پٹیل کو گجرات پولیس نے حراست میں لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »