• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو سال بعد محبوبہ مفتی کی بیٹی کو پاسپورٹ اجراء کیا گیا

دو سال بعد محبوبہ مفتی کی بیٹی کو پاسپورٹ اجراء کیا گیا

by امت ڈیسک
06/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ۔ حکام کے مطابق التجا کو دو سال سال معیاد کے ساتھ پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ریجنل پاسپورٹ آفس کی طرف سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کو لکھے گئے خط کے مطابق، التجا، جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے خط میں لکھا کی التجا کا پاسپورٹ کی معیاد 5 اپریل 2023 سے 4 اپریل 2025 تک ہے۔اس حوالے سے التجا مفتی نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاسپورٹ اجراء کرنے سے کوئی احسان نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے حیرت ہوئی کہ میرے پاسپورٹ کی میعاد صرف دو سال کے رکھی گئی ہے، جبکہ پاسپورٹ کی معیاد 10 سال کے لیے ہوتی ہے۔واضح رہے کہ التجا مفتی نے گذشتہ برس جون کے مہینے میں پاسپورٹ کے لیے درخواست جمع کی تھی، لیکن انہیں ریجنل پاسپورٹ آفس سے پاسپورٹ نہیں ملا۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق التجا مفتی کو سی آئی ڈی محکمہ کی جانب سے کلئرینس نہ ملنے کی وجہ سے پاسپورٹ واگزار نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے التجا نے کہا کہ پاسپورٹ حاصل کرنا میرا آئینی حق ہے اور قانون کے مطابق 30 دن میں پاسپورٹ جاری کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ جاری کرنے میں تاخیر نے میری ذاتی آزادی کو متاثر کیا ہے جس میں سفر کا حق بھی شامل ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاسپورٹ آفیسر کی اس معاملے میں غیر ذمہ داری اور تاخیر کو غیر آئینی قرار دیا جانا چاہیے۔بتادیں کہ التجا مفتی نے 9 جنوری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) سی آئی ڈی کے دفتر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ محکمہ نے پاسپورٹ ویریفیکیشن گزشتہ 6 مہینے سے جان بوجھ کر نہیں کی، جس کی وجہ سے انہیں پاسپورٹ سے محروم رکھا گیا ہے۔ انہوں نے خط میں لکھا کہ بیرون ملک سفر کا حق ایک بنیادی حق ہے اور اسے جواب دہندہ یا اس کی ایجنسیوں کے ذریعہ کی جانے والی غیر معمولی طویل انکوائری کا یرغمال نہیں بنایا جاسکتا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے سرینگر شہر کا کیا وسیع دورہ

Next Post

نوکریوں کے امتحانات کا سراب!

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
نوکریوں کے امتحانات کا سراب!

نوکریوں کے امتحانات کا سراب!

فضائے بدر پیدا کر—

فضائے بدر پیدا کر---

آخر رشتوں میں نفرتیں کیوں؟

آخر رشتوں میں نفرتیں کیوں؟

نوکریوں کے امتحانات کا سراب!

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ:انتظامیہ کا تصور اور عوامی خدشات

نوکریوں کے امتحانات کا سراب!

حالیہ دلدوز قتل وارداتیں:کشمیر سماجی و اخلاقی پستی کا شکار!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »