• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی عظیم الشان ’قرآن محور وحدت اسلامی‘ کانفرنس، مختلف مکاتب فکر کی شرکت

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی عظیم الشان ’قرآن محور وحدت اسلامی‘ کانفرنس، مختلف مکاتب فکر کی شرکت

by امت ڈیسک
07/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) انٹرنشینل مسلم یونٹی کونسل کے زیر اہتمام جامع مسجد بیت العتیق کونگم ڈاره پٹن بارہمولہ میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان ‘‘قرآن محور وحدت اسلامی’’ منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں تلاوت کی سعادت قاری معراج الدین صوفی کو ہوئی جبکہ نظامت کے فرائض عمر فاروق میر نے انجام دئے۔ کانفرنس سے مختلف مکاتب فکر کے جید مفتیان کرام و مشائخ اور دانشور نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ قرآن کریم سے تمسک کے نتیجے میں مسلمانان عالم کے تمام تر مسائل کا حل یقینی ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ عہد کریں کہ متحد ہوکر قرآنی معاشرے کی تشکیل میں اپنی دینی ذمہ داری انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کتاب ہدایت کے ساتھ ساتھ منشورِ وحدت بھی ہے۔ قرآن محور وحدت اسلامی کانفرنس میں مفتی شریف الحق بخاری نے اتحاد بقائے امت کا ضامن، مولانا شیخ غلام حسین متو نے وحدت انبیاء کا مشن اور تفرقہ شیطانی عمل، یونٹی کونسل کے وائس چیئرمین مفتی مدثر احمد قادری اشرفی نے قرآنی معاشرے کی تشکیل مشترکہ ہدف، مولانا یونس احمد قاسمی نے قرآن اور صاحب قرآن (ص) کے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی۔ کانفرنس کے آخر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے ترجمان اعلیٰ مولانا مشتاق محی الدین حقنواز نے کہا کہ کونسل کا بینادی ہدف مسلمانوں کے تمام مسالک کے درمیان اتحاد و انسجام ہے، یہ کانفرنس اس کی ایک اہم کڑی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدس ماه ملت کی سربلندی و سرفرازی کیلئے بہترین فرصت ہے۔ انہوں نے آئنده بھی ایسے بین المسالک سیمینارز و کانفرنسز کے انعقاد کا عزم ظاہر کیا۔ اس دوران انہوں نے کونسل کے اغراض و مقاصد بیان کئے، شرکاء و مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا اور دعائیہ کلمات ادا کئے۔ کونسل کے چیئرمین مفتی شریف الحق بخاری نے اپنے صدارتی خطاب میں قرآن کی روشنی میں وحدت امت کی اہمیت و افادیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس اس لحاظ سے بھی اہم ہے کیونکہ اس میں تمام مسالک و مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پروگرام کے اختتام پر روزه داروں نے ایک ہی دسترخواں پر افطاری کی اور باہمی ملنساری کا ثبوت پیش کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کووڈ متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے متجاوز

Next Post

کشمیر میں مندروں کی جائیداد پر غیر قانونی قبضہ، حکومت نے دیا جانچ کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں مندروں کی جائیداد پر غیر قانونی قبضہ، حکومت نے دیا جانچ کا حکم

کشمیر میں مندروں کی جائیداد پر غیر قانونی قبضہ، حکومت نے دیا جانچ کا حکم

*کپوارہ میں اپنی سروس رائفل حادثاتی طور پر گرنے سے پولیس اہلکار کی موت*

مشروط پاسپورٹ اجراء کرنا آئینی حقوق کی خلاف ورزی: التجا مفتی

مشروط پاسپورٹ اجراء کرنا آئینی حقوق کی خلاف ورزی: التجا مفتی

70کروڑ منشیات ضبط معاملہ : سی ار پی ایف اہلکار گرفتار

70کروڑ منشیات ضبط معاملہ : سی ار پی ایف اہلکار گرفتار

درگاہ حضرت شیخ نور الدین ولی ریشی اور تاریخی خانقاہ میں جمعتہ المبارک کے موقعے پر عقیدت مندوں کا جم غفیر

درگاہ حضرت شیخ نور الدین ولی ریشی اور تاریخی خانقاہ میں جمعتہ المبارک کے موقعے پر عقیدت مندوں کا جم غفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »