• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 9 افراد کی موت

ملک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 9 افراد کی موت

by امت ڈیسک
08/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو مریضوں کی کورونا کی وجہ سے موت ہو ئی ہے اور ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اس دوران انفیکشن کے 2,891 ایکٹیو کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔

دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,963 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 2,20,66,22,663 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

ہفتہ کو وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 31,194 ہو گئی ہے۔ ملک میں متاثرین کی کل تعداد 4,47,51,259 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,30,954 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 3,253 بڑھ کر 4,41,89,111 تک پہنچ گئی ہے۔

کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ 1,187 ایکٹو کیسز کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مہاراشٹر میں 500، دہلی میں 271، ہریانہ میں 215، تمل ناڈو میں 164، اتر پردیش میں 150،پنجاب میں 98، راجستھان میں 88، کرناٹک میں 80، مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں 71، چھتیس گڑھ میں 65، اڈیشہ میں 61، پڈوچیری میں 60، مغربی بنگال میں 30، آندھرا پردیش میں 20، بہار اور مدھیہ پردیش میں 15،15، چنڈی گڑھ میں 14،گجرات میں 13، تلنگانہ میں آٹھ، سکم میں چھ، میگھالیہ میں تین، اروناچل پردیش میں کورونا کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہیں مہاراشٹر میں تین، دہلی میں دو، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بالترتیب ایک ایک کی موت ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قانون میں انسانیت کالحاظ رکھنا ضروری ہے: چیف جسٹس آف انڈیا

Next Post

*رات کا درجہ حرارت بڑھتا ہے لیکن جموں و کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر معمول سے نیچے رہتا ہے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post

*رات کا درجہ حرارت بڑھتا ہے لیکن جموں و کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر معمول سے نیچے رہتا ہے*

صدر مرمو نے آسام میں سکھوئی 30 ایم کے آئی طیارے پر سواری کی۔

صدر مرمو نے آسام میں سکھوئی 30 ایم کے آئی طیارے پر سواری کی۔

پی ایم مودی نے تلنگانہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا کیا آغاز

پی ایم مودی نے تلنگانہ میں وندے بھارت ایکسپریس کا کیا آغاز

این آئی ٹی سرینگر نے تیار کیا پہلا گوکارٹ ریسنگ ماڈل

این آئی ٹی سرینگر نے تیار کیا پہلا گوکارٹ ریسنگ ماڈل

ضلع ترقیاتی کمیشنر کولگام  نے ڈسٹرکٹ اسپتال اور دیگر ترقیاتی کاموں کا اچانک معائنہ کیا

ضلع ترقیاتی کمیشنر کولگام نے ڈسٹرکٹ اسپتال اور دیگر ترقیاتی کاموں کا اچانک معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »