• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دلائی لامہ کا قابل اعتراض ویڈیو وائرل، بچے اور اس کے اہل خانہ سے معافی مانگی

دلائی لامہ کا قابل اعتراض ویڈیو وائرل، بچے اور اس کے اہل خانہ سے معافی مانگی

by امت ڈیسک
10/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چنڈی گڑھ: تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کا ایک قابل اعتراض ویڈیو سامنے آیا ہے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل بھی ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دلائی لامہ اپنی زبان باہر نکالتے ہوئے بچے کو چوسنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔ ویڈیو میں اسے نابالغ لڑکے سے پوچھتے ہوئے سنا بھی گیا ہے کہ "کیا تم میری زبان چوس سکتے ہو؟” اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ غصے سے بھرے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ تمام واقعہ بدھ مت کے ایک پروگرام میں پیش آیا۔ ویڈیو پر تنازع کھڑا ہونے کے بعد انھوں نے بچے اور اس کے اہل خانہ سے معافی بھی مانگ لی۔اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ بپا ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ایک شکل ہے۔ اسے انگریزی لفظ میں pedophilia کہا جاتا ہے۔ دوسری جانب ان کے کچھ پیروکار ان کا دفاع کرتے ہوئے نظر آئے۔ دلائی لامہ کے ایک پیروکار اور ہمدرد کا کہنا ہے کہ وہ اس لڑکے کے ساتھ مذاق کر رہے تھے۔ تاہم، بچوں کے جنسی استحصال کے متاثرین کا کہنا ہے کہ ایک بالغ کی طرف سے اس طرح کا برتاؤ جنسی تعلق کا سنگین معاملہ ہے۔ یہ ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ہماچل پردیش کے دھرم شالہ میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں موسیقی سے محبت کرنے والے اسکول کے بہت سے طلباء نے موسیقی آلات بجا کر دلائی لامہ کی لمبی عمر کے لیے دعا کی۔ اس سے قبل دلائی لامہ نے 2019 میں یہ کہہ کر ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا تھا کہ اگر ان کی جانشین عورت ہوتی ہے تو اسے پرکشش ہونا چاہیے۔ دلائی لامہ کے اس تبصرے پر دنیا بھر میں تنقید کی گئی۔ بعد ازاں انہوں نے اپنے متنازعہ تبصروں پر معافی مانگ لی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایشیا کی سب سے لمبی زوجیلا سرنگ کا معائنہ کیا

Next Post

16 اپریل تک موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
کشمیر: شبانہ درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ، پہلگام اور گلمرگ سرد ترین مقامات

16 اپریل تک موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

بانڈی پورہ کے کنیاری میں زبردست آگ نے 2 خاندانوں کو بے گھر کردیا

ہندواڑہ میں مبینہ چھیڑ چھاڑ سے بچنے کے لیے 2 لڑکیوں نے چلتی کار سے چھلانگ لگا دی

ہندواڑہ میں مبینہ چھیڑ چھاڑ سے بچنے کے لیے 2 لڑکیوں نے چلتی کار سے چھلانگ لگا دی

آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 95فیصد کامیاب قرار

آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 95فیصد کامیاب قرار

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »