• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گروپ کپٹن ایم آئی 17 کو مار گرانے کے الزام میں برطرف:رپورٹ

گروپ کپٹن ایم آئی 17 کو مار گرانے کے الزام میں برطرف:رپورٹ

by امت ڈیسک
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام: 27 فروری سنہ 2019 کو وسطی کشمیر کے گارینڈ گاؤں میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثہ میں انڈین ایئر فروس کے چھ اہلکار اور ایک مقامی باشندہ ہلاک ہوگئے تھے۔یہ واقعہ بالاکورٹ پاکستان میں بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کےایک روز بعد ہوا تھا۔ اس واقعہ کے بعد بھارتی فضائی نے اس حادثہ کی جانچ کا حکم دیا۔آج دہلی میں جنرل کورٹ مارشل (جی سی ایم) نے اس حملے میں ملوث گروپ کیپٹن سمن رائے چودھری کو ہیلی کاپٹر پر میزائل حملے کے الزام پر نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دیا۔تاہم فضائیہ کے حکام نے کہا کہ جی سی ایم کے نتائج اور سزا آئی اے ایف چیف کی تصدیق سے مشروط ہے۔ بتادیں کہ سمن رائے اس وقت سرینگر ایئر فورس اسٹیشن میں چیف آپریشن آفیسر (سی او او) تھے۔ای ٹی وہ بھارت کے نمائندے سمیع اللہ ماگرے نے اس گاؤں میں مقامی لوگوں سے بات کی جہاں ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوا تھا۔ مقامی لوگوں کے مطابق وہ اس واقعے کو نہیں بھولے جب انہوں نے دیکھا کہ بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور وہ گر کر تباہ ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ گرنے کے بعد اس ہیلی کاپٹر میں آگ کے شعلے اٹھنے لگے اور جو اس میں سوار اہلکار تھے وہ بھی اس کے شعلوں میں جل رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہیلی کاپٹر سے فضائیہ کے اہلکاروں کی چیکھنے کی آواز سنے لگے، تو یہاں کے ایک مقامی شخص نے انہیں بچانے کی کوشش کی اور ہیلی کاپٹر کی طرف دوڑنے لگا۔ انہوں نے کہا کہ دوران بچانے انہیں شدید چوٹیں آئیں اور بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مہلوک کے ایک رشتہ دار نے کہا کہنا ہے کہ اس افسوس ناک واقعے میں انہوں نے اپنا بھائی کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی سال گزر گئے لیکن ابھی تک وہ امداد کے منتظر ہیں۔انہوں نے مقامی انتظامیہ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ سکواڈرن لیڈر ایس وششت، سکواڈرن لیڈر ننند ایم، سارجنٹ وی کے پانڈے، سارجنٹ وکرانت سہراوت، کارپورل پنکج کمار، کارپورل ڈی پانڈے اور مقامی شہری کفایت حسین گنائی شامل تھے۔ بتادیں کہ حادثہ کے بعد ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ سری نگر ہوائی اڈے میں فضائیہ دفاع کی ذمہ داریوں کو سنبھالنے والے افسروں کو غلط فہمی ہوئی تھی اور انہوں نے اڈے کی طرف آرہی اپنے ہی ہیلی کو پٹر کو میزائل سمجھا تھا اور اس پر میزائل سے حملہ کیا۔ ائیر فورس کے سینئیر افسر کی رہنمائی میں انکوائری عدالت نے پانچ افسروں کو قصور قرار دیا، جس میں ایک گروپ کپتان، دو ونگ کمانڈر اور دو فلائٹ لیفٹیننٹ شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*سابق ڈی جی پلاننگ طارق خان سمیت 2 پی ایس سی ممبران تعینات*

Next Post

بھارتی مسلمانوں پر نرملا سیتا رمن کا بیان، اویسی کا ٹویٹر پر جواب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بھارتی مسلمانوں پر نرملا سیتا رمن کا بیان، اویسی کا ٹویٹر پر جواب

بھارتی مسلمانوں پر نرملا سیتا رمن کا بیان، اویسی کا ٹویٹر پر جواب

بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

*کولگام پولیس نے ایک مفرور/بدنام منشیات فروش کو گرفتار کیا جو اپنی گرفتاری سے بچ رہا تھا*

*کولگام پولیس نے ایک مفرور/بدنام منشیات فروش کو گرفتار کیا جو اپنی گرفتاری سے بچ رہا تھا*

ہیڈ ماسٹر کی تبدیلی کے خلاف لاڑیار ترال میں والدین برہم  استاد کو واپس نہیں لایا گیا تو سکول سے بچوں کو نکالنے کی  دھمکی،استاد کو عوامی مانگ پر واپس لایا جائے گا:حکام

ہیڈ ماسٹر کی تبدیلی کے خلاف لاڑیار ترال میں والدین برہم استاد کو واپس نہیں لایا گیا تو سکول سے بچوں کو نکالنے کی دھمکی،استاد کو عوامی مانگ پر واپس لایا جائے گا:حکام

بھارت روایتی ہتھیاروں کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے، یو این ایس سی اوپن ڈیبیٹ میں مستقل نمائندے کا کہنا ہے

بھارت روایتی ہتھیاروں کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے، یو این ایس سی اوپن ڈیبیٹ میں مستقل نمائندے کا کہنا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »