• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 10763 نئے کیسز،21 مریضوں کی موت

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 10763 نئے کیسز،21 مریضوں کی موت

by امت ڈیسک
15/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10763 نئے کیسزسامنے آئے ہیں اور اس انفیکشن کی وجہ سے 21 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

نئی دہلی: ملک میں چند روزسے مسلسل بڑھ رہے کورونا وائرس کے معاملات کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10763 نئے کیسزسامنے آئے ہیں اور اس انفیکشن کی وجہ سے 21 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 397 افراد کو ٹیکہ لگایا ہے۔ ملک میں اب تک 2206625517 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

ہفتہ کو وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 53720 ہو گئی ہے۔ ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 44808022 اورہلاکتوں کی 531091 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 44223211 ہوگیا ہے۔

ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ میں فعال کیسوں کی تعداد میں سب سے زیادہ 1167 کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اتر پردیش میں 485، ہریانہ میں 398، دہلی میں 349، راجستھان میں 290، مہاراشٹر میں 228، تمل ناڈو میں 192، چھتیس گڑھ میں 135، گجرات میں 133،

اڈیشہ میں 109، پنجاب میں 106، پڈوچیری میں 99، مغربی بنگال 72، بہار میں 62، آندھرا پردیش میں 61، جموں و کشمیر میں 60، کرناٹک میں 58، اتراکھنڈ میں 28، جھارکھنڈ میں 19، تلنگانہ میں 14، چنڈی گڑھ میں 11، گوا میں 10، آسام میں 5، تریپورہ اور لداخ میں 3-3، میزورم میں 2، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں ایک ایک کیس بڑھاہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*شمالی کشمیر میں بی ایس این ایل ملازمین کی کرنٹ لگنے سے موت*

Next Post

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے بیرواہ گوردوارہ کا دورہ کیا۔

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے بیرواہ گوردوارہ کا دورہ کیا۔

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

*جموں و کشمیر وقف بورڈ نے اپنے اسکولوں کے لیے اصلاحی اقدامات کے لیے رہنما خطوط جاری کیے*

*بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: KPDCL*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »