• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

*شمالی کشمیر میں بی ایس این ایل ملازمین کی کرنٹ لگنے سے موت*

by امت ڈیسک
15/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک/)

سری نگر، 15 اپریل: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں ہفتہ کی دوپہر کو بی ایس این ایل کے ایک ملازم کی ڈیوٹی کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے موت ہو گئی۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ بی ایس این ایل ایکسچینج پٹن میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے بی ایس این ایل ملازم کو ڈیوٹی کے دوران بجلی کا جھٹکا لگا۔

انہوں نے بتایا کہ ملازم کی شناخت مشتاق احمد میر (48) ولد ولی محمد میر ساکن تانترے پورہ پٹن کے طور پر ہوئی ہے جسے ایس ڈی ایچ پٹن منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

قانونی اور طبی کارروائی کے بعد لاش کو قانونی ورثاء کے حوالے کیا جا رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے اس حوالے سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے یو کے پونچھ کیمپس نے سیری کلچر فیلڈ وزٹ کا اہتمام کیا۔

Next Post

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 10763 نئے کیسز،21 مریضوں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 10763 نئے کیسز،21 مریضوں کی موت

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 10763 نئے کیسز،21 مریضوں کی موت

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

امرتسر میں ڈرون سے گرائی گئی تین کلو سے زائد ہیروئن برآمد

*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

*سرینگر میں سیاح کو لوٹنے کے الزام میں راجوری کے دو رہائشی گرفتار*

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے بیرواہ گوردوارہ کا دورہ کیا۔

چیئرمین ڈی ڈی سی بڈگام نے بیرواہ گوردوارہ کا دورہ کیا۔

ترکیہ اور شام میں قیامت صغریٰ

*جموں و کشمیر وقف بورڈ نے اپنے اسکولوں کے لیے اصلاحی اقدامات کے لیے رہنما خطوط جاری کیے*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »