• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

حاجن میں نوجوان اپنے پولٹری فارم سے لٹکا ہوا پایا*

by امت ڈیسک
16/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

بانڈی پورہ، 16 اپریل: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے حاجن کے چیک چندرگیر علاقے میں ہفتہ کی دیر رات ایک 27 سالہ نوجوان اپنے پولٹری فارم میں لٹکا ہوا پایا گیا۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ایک نوجوان جس کی شناخت سمیر احمد خان (27) ولد عبدالمجید خان کے چیک چندرگیر کے طور پر ہوئی ہے اپنے پولٹری فارم میں لٹکتا ہوا پایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر حاجن لے جایا گیا جہاں پہنچنے پر انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو سکے گی، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*پہلا T20I: بابر اعظم تیسری سنچری کے ساتھ ہندوستانی کپتان روہت شرما کے قریب پہنچ گئے*

Next Post

*بانڈی پورہ گریز روڈ آج بند رہے گا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

*بانڈی پورہ گریز روڈ آج بند رہے گا*

ہائی کورٹ نے ‘فرضی پتھراؤ’ میں گرفتار نوجوان کا پی ایس اے منسوخ کیا

ہائی کورٹ نے 'فرضی پتھراؤ' میں گرفتار نوجوان کا پی ایس اے منسوخ کیا

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

اننت ناگ میں دہلی کے سیاح کی موت

سوڈان میں مسلح تصادم میں پچیس افراد ہلاک

سوڈان میں مسلح تصادم میں پچیس افراد ہلاک

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

اتر پردیش میں جنگل راج کا دور ہے : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »