• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جھیل ولر میں اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے 150 کے قریب بھیڑ غرق آب

جھیل ولر میں اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے 150 کے قریب بھیڑ غرق آب

by امت ڈیسک
17/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں موجود جھیل ولر میں پیر کے روز اچانک پانی کی سطح بڑھنے سے تقریباً 150 بھیڑ ڈوب گئیں

ذرائع کے مطابق یہ واقع جھیل کے کنارے لنکریشی پورہ علاقے میں پیش آیا جہاں پر کم از کم 150 بھیڑ غرق آب ہوئے جس میں ذرائع کے مطابق 70 بھیڑوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہے اور قریب 80 بھیڑ لاپتہ ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ بھیڑ مختلف لوگوں کے تھے تاہم چرواہے غلام قادر ساکن بانہال رامبن کا کہنا ہے کہ یہاں پر زمین کا یہ ٹکڑا ولر جھیل کے وسط میں ایک لحاظ سے ایک قسم کا جزیرہ ہے اور وہ ہر سال اس علاقے کی ہریالی کی وجہ سے آتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، چار کشمیریوں سمیت پانچ گرفتار

Next Post

*سوپور میں جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے نوجوان شدید زخمی*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
*سوپور میں جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے نوجوان شدید زخمی*

*سوپور میں جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے نوجوان شدید زخمی*

سوڈان میں افواج کے درمیان جاری جھڑپ میں 180 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سوڈان میں افواج کے درمیان جاری جھڑپ میں 180 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پی ایم مودی نے قومی پنچایت ایوارڈ جیتنے والوں کو مبارکباد دی۔

پی ایم مودی نے قومی پنچایت ایوارڈ جیتنے والوں کو مبارکباد دی۔

وادی میں شب قدر عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

وادی میں شب قدر عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

بھارت میں کووڈ انفیکشن کے سات ہزار سے زیادہ نئے کیسز درج

بھارت میں کووڈ انفیکشن کے سات ہزار سے زیادہ نئے کیسز درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »