• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

سابق فوجی نے پہلے بیوی اور پھر خود کو گولی مار لی

by امت ڈیسک
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع کشتواڑ میں سابق فوجی اہلکار نے پہلے بیوی اور اس کے بعد خود کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔

جموں کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق کشتواڑ کے ٹھاکری علاقے سے تعلق رکھنے والے سابق فوجی غلام حسین نے 12 بور رائفل سے پہلے اپنی بیوی اور بعد میں خود کو گولی مار دی جبکہ دونوں کو فوری طور زخمی حالت میں نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس دوران پولیس نے معاملے کی نسبت تفتیش شروع کردی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

Next Post

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

سعودی وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے اہم ملاقات

کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

کینیا میں خواتین شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد گرفتار

حزب اللہ اور حماس کے سربراہوں کی بیروت میں ملاقات، مزاحمت کے محور پر تبادلہ خیال

’’اسرائیل فلسطین امن‘‘ میں سہولت کاری کے لیے تیار ہیں: چین

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

اگراسرائیل نے حملہ کیا توایران تل ابیب اور حَیفاکو تباہ کردے گا:ابراہیم رئیسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »