• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

بھاجپا ملک میں اپنا نظام قائم کرنا چاہتی ہے : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
20/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صڈر وجموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ سورت کی سیشن عدالت کی جانب سے راہل گاندھی کی عرضی کو خارج دینے سے ایک واضح پیغام ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ سے بی جے پی اپوزیشن کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ بی جے پی ملک میں اپنی پارٹی کا نظام چلانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا عدالت کی جانب سے ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کی درخواست کو مسترد کر دینا بھارت کی جمہوریت کے لیے ایک سیاہ دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی مقبولیت کو بی جے پی برداشت نہیں کرسکتی ہے اس لیے راہل گاندھی کے مقدمات کو فاسٹ ٹریک بنیاد پر چلایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کی درخواستوں کو دیکھیں، وہ کئی سالوں سے بغیر سماعت کے زیرالتوا ہیں۔ اسی طرح بلقیس بانو کا کیس زیرالتوا ہے لیکن راہل گاندھی کے کیس میں سماعت فاسٹ ٹریک پر ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا جارہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ وہ آئین کو پس پشت ڈال کر ایک پارٹی نظام بی جے پی ‘راشٹرا’ قائم کرنا چاہتے ہیں۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا یہاں کے علماء، اور کئی لیڈر اب بھی جیلوں میں کئی برسوں سے نظر بند ہیں تو ایسے میں ان کے اہل خانہ کےلیے یہ عیدالفطر کوئی معنی نہیں رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی اقتصادیات کو ختم کرنے کے لیے سازشیں کی جارہی ہیں، ایسے میں یہاں کے لوگوں پر ذمہ داری ہے کہ وہ اس گھڑی میں ایک دوسرے کی مدد کریں۔ بتادیں کہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج مٹن اننت ناگ میں معروف سماجی کارکن غلام نبی بٹ کے انتقال پر تعزیتی مجلس میں شرکت کے لیے گئی تھی ۔ اس موقع پر محبوبہ مفتی نے غم زدہ اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہم دردی بھی کی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فہد شاہ پر عاید پی ایس اے کالعدم قرار

Next Post

پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

پونچھ میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے سے 4 فوجی ہلاک

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

*کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

کولگام پولیس نے تھانہ دیوس منایا*

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

پاک وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس کے لیے بھارت آئیں گے

پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

پونچ میں فوجی گاڑی آتشزدگی کی شکار، چار اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »