• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ حملے پر فاروق عبداللہ کا تبصرہ ناقابل قبول: بھاجپا

پونچھ حملے پر فاروق عبداللہ کا تبصرہ ناقابل قبول: بھاجپا

by امت ڈیسک
24/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبداللہ نے پونچھ میں عسکریت پسندوں کے حملے بعد کے قصورواروں کے خلاف کاررائیوں کے دوران بے گناہ افراد کو حراساں نہ کرنے کی سکیورٹی ایجنسیوں سے اپیل کی۔ جس کے بعد، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتوار کو کہا کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ کے ریمارکس ناقابل قبول ہیں۔ کیونکہ اس سے تفتیش متاثر ہو سکتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کو این سی قیادت کے ‘برے عزائم’ کو بھی سمجھنا چاہیے، جو اس طرح کے نازک حالات کا غلط استعمال کرکے برادریوں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما کویندر گپتا نے کہا کہ عبداللہ نے تفتیشی ایجنسیوں پر پونچھ شدت پسندانہ حملے کی تحقیقات کے نام پر عام لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہیں لوگوں کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے اور قصورواروں کو جلد از جلد سزا دلانے کے لیے جانچ میں شامل ہونے کے لیے کہنا چاہیے۔

جمعرات کو پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ذریعہ فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں پانچ فوجی جوان ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا تھا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ انہوں نے (سیکیورٹی ایجنسیوں) نے پونچھ میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔ انہیں بے گناہ لوگوں کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے، یہ ان کی غلطی تھی، انہیں بے گناہ لوگوں کو ہراساں نہیں کرنا چاہیے۔ یہ غلط ہے اور اس سے گریز کرنا چاہیے۔ نیشنل کانفرنس کے صدر نے جمعہ کو کہا تھا کہ جموں و کشمیر کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کو ان کوتاہیوں کا جائزہ لینا چاہئے جس کی وجہ سے فوجیوں کی موت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ علاقہ (جہاں حملہ ہوا) سرحد کے قریب ہے۔ وہاں سیکورٹی کا معاملہ ہونا چاہیے، جس کی انہیں تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔ کہیں نہ کہیں کوئی غلطی ہوئی ہے، انہیں اس پر غور کرنا چاہیے۔گپتا نے کہا کہ این سی کی قیادت کو اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ مرکزی ایجنسیاں شدت پسندانہ حملے کے کیس کی تحقیقات کر رہی ہیں جس میں پانچ فوجی جوانوں نے بڑی قربانی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پونچھ حملے کے تناظر میں عبداللہ کے بے بنیاد بیانات ناقابل قبول ہیں کیونکہ اس سے تحقیقات متاثر ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس پونچھ شدت پسندانہ حملے سے متعلق کوئی معلومات ہیں تو وہ آگے آئیں اور تحقیقات کا حصہ بنیں کیونکہ ڈیوٹی کے دوران پانچ ہم وطنوں اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی قیمتی جانیں گنوائی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے سری نگر میں حزب سربراہ کے بیٹے کی جائیداد ضبط کر لی

Next Post

سوڈان میں خانہ جنگی، 400 سے زائد افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سوڈان میں خانہ جنگی، 400 سے زائد افراد ہلاک

سوڈان میں خانہ جنگی، 400 سے زائد افراد ہلاک

اگنو  کا سرینگر دفتر: راجباغ سے سیدا کدل منتقل

اگنو کا سرینگر دفتر: راجباغ سے سیدا کدل منتقل

ایل جی نے سامبا میں قومی پنچایتی راج دن کی تقریب میں شرکت کی۔

ایل جی نے سامبا میں قومی پنچایتی راج دن کی تقریب میں شرکت کی۔

جی ٹوئنٹی سمٹ: پولیس اہلکاروں کی پولسنگ کی خاص تربیت

جی ٹوئنٹی سمٹ: پولیس اہلکاروں کی پولسنگ کی خاص تربیت

پاکستانی نژاد برطانوی متنازع مصنف طارق فتح چل بسے

پاکستانی نژاد برطانوی متنازع مصنف طارق فتح چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »