• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان شوٹنگ کے لیے وادی وارد

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان شوٹنگ کے لیے وادی وارد

by امت ڈیسک
24/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم "ڈنکی” کی شوٹنگ کے لیے کشمیر آئے ہوئے ہے۔ بالی ووڈ اداکار سونہ مرگ میں ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے آئے ہوئے ہے۔فلم کا عملہ پہلے ہی سونمرگ پہنچ چکا ہے جہاں سپر اسٹار گنیش اچاریہ کے کوریوگرافی کردہ گانے کے لیے ایک سیکونس کی شوٹنگ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق فلم ڈنکی کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور ان کی پروڈکشن ٹیم نے گزشتہ ہفتہ گاندربل ضلع کے سونہ مرگ علاقہ کا دورہ کیا تھا۔بالی ووڈ کے کشمیر آنے سے مقامی لوگ اور ہوٹلرز بہت خوش نظر آرہے ہے۔ہوٹلرز کے مطابق کشمیر میں بالی ووڈ کا آنا ایک خوش آئندہ قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ فلوموں کے لیے ہوٹلرز نے تمام سہولیات کے ساتھ نیا انفراسٹرکچر بنایا ہے تاکہ یہاں فلم اندسٹری کے لوگ فلموں کی شوٹنگ اچھت طریقت سے کر سکے۔بتادیں کہ شاہ رخ خان کی پٹھان کی کامیابی کے بعد، خان دو بڑے پروجیکٹس پر کام کر رہا ہے ایک ان کی انے والے فلم "جوان” جبکہ دوسری فلم ڈنکی ہے۔شاہ رخ خان کے مداح ان دنوں فلموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہے۔ڈنکی میں اداکارہ تاپسی پنو مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور راج کمار ہیرانی پہلی مرتبہ کسی پراجیکٹ پر ساتھ کام کر رہے ہیں۔فلم کی کہانی کے حوالے سے زیادہ معلومات موجود نہیں لیکن ریلیز کیے گیے ٹریلیر کے مطابق فلم میں کامیڈی، جذبات اور رومینس بھی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستانی نژاد برطانوی متنازع مصنف طارق فتح چل بسے

Next Post

اننت ناگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شہری زخمی

اننت ناگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں شہری زخمی

*پاکستان کے ضلع سوات میں دو دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 55 سے زائد زخمی*

*پاکستان کے ضلع سوات میں دو دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 55 سے زائد زخمی*

*سرینگر میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق*

قاضی گنڈ سے نامعلوم لاش برآمد*

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

ایک ارب لوگوں نے پی ایم مودی کی من کی بات سنی

گجر، بکروال کشمیر کے بالائی علاقوں میں سالانہ ہجرت جاری رکھے ہوئے ہیں*

گجر، بکروال کشمیر کے بالائی علاقوں میں سالانہ ہجرت جاری رکھے ہوئے ہیں*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »