• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجراتی ٹھگ کرن پٹیل واپس کشمیر پولیس کی تحویل میں

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل واپس کشمیر پولیس کی تحویل میں

by امت ڈیسک
25/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:گجراتی ٹھگ کرن پٹیل، جس نے کشمیر انتظامیہ کو چونا لگا کر وی آئی پی پروٹوکول کے تحت وادی کی سیر وتفریح کی، کو گجرات پولیس نے واپس کشمیر پولیس کے سپرد کیا ہے۔ مذکورہ ٹھگ کو سرینگر کی عدالت کے ہدایت پر گجرات پولیس کے کرائم برانچ نے دو ہفتے حراست میں لیا تھا اور گجرات میں ان کے خلاف درج مقدمات کے متعلق پوچھ گچھ کی۔ مذکورہ ٹھگ پر گجرات میں جعلسازی کے کچھ مقدمات درج ہیں۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں کرن پٹیل کے خلاف بی جے پی کے سابق وزیر جواہر چاوڈا کے بھائی جگدیش چاوڈا نے کرن پٹیل پر الزام عائد کیا ہے کہ کرن پٹیل اور ان کی اہلیہ مالنی پٹیل نے ان کو 15 کروڈ روپئے کا چونا لگایا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کرن پٹیل کو گزشتہ روز کشمیر پولیس نے اپنی حراست میں لیا ہے اور سرینگر کے سنٹرل جیل میں قید کیا ہے۔ واضح رہے کہ کرن پٹیل کو کشمیر کی انتظامیہ کے ساتھ جعلسازی کرنے کے جرم میں پولیس نے 3 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ بعد ازاں مقامی عدالت نے مذکورہ ٹھگ کو 31 مارچ تک جوڈیشل تحویل میں بھیجا تھا۔ اس معاملے میں ایل جی انتظامیہ نے صوبائی کمشنر وجے کمار بدھوری کو انکوائری کرنے کی ہدایت دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری راجیو کمار گوئل نے بدھوری کو اس معاملے میں افسران کی جانب سے ہوئی کوتاہیوں پر مفصل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔

قابل ذکر ہے کرن پٹیل نے جموں کشمیر انتظامیہ کے سکیورٹی و سول افسران کو یہ جھانسہ دے کر کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر (اسٹریٹجی و کمپیئن) کے بطور تعینات ہے، یہاں سرکاری پروٹوکول کے سیر و تفریح کی اور کئی افسران سے میٹنگ کی تھی۔ تاہم کرن پٹیل یک ٹھگ نکلا جن کو پولیس کی سکیورٹی ونگ نے زیڈ پلس سکیورٹی دستیاب کی گی تھی اور سرینگر کے عالی شان ہوٹل للت میں ان کی میزبانی کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عدالت نے آئی اے ایس افسر کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کی ہدایت کی، متاثرہ نے انصاف کی جلد فراہمی کے لیے وکیل کو تبدیل کیا

Next Post

ڈاکٹر سامون نے CAPEX بجٹ 2023-24 کی تشکیل کا جائزہ لیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ڈاکٹر سامون نے CAPEX بجٹ 2023-24 کی تشکیل کا جائزہ لیا۔

ڈاکٹر سامون نے CAPEX بجٹ 2023-24 کی تشکیل کا جائزہ لیا۔

*سرینگر میں لاوارث نوزائیدہ کی لاش ملی*

*سرینگر میں لاوارث نوزائیدہ کی لاش ملی*

بوگام کولگام میں انتظامیہ کے ہاتھوں پوست کی کاشت تباہ

بوگام کولگام میں انتظامیہ کے ہاتھوں پوست کی کاشت تباہ

اے ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے چنتیمولہ کا دورہ کیا، کسان سمپرک ابھیان کسانوں کے واقفیت پروگرام میں شرکت کی

اے ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے چنتیمولہ کا دورہ کیا، کسان سمپرک ابھیان کسانوں کے واقفیت پروگرام میں شرکت کی

*ہندواڑہ میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، مالک مکان سمیت 5 گرفتار: پولیس*

*ہندواڑہ میں سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، مالک مکان سمیت 5 گرفتار: پولیس*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »