• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاک زیر انتظام کشمیر میں مقیم 23 کشمیری افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

پاک زیر انتظام کشمیر میں مقیم 23 کشمیری افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

by امت ڈیسک
26/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشتواڑ (جموں و کشمیر) :جموں و کشمیر میں بد امنی پھیلانے اور عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 23افراد – جو اس وقت پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم ہیں – کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کی ہے۔ پہاڑی ضلع کشتواڑ کے ایس ایس پی کشتواڑ، خلیل پوسوال، نے ان باتوں کا اظہار میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔ پوسوال نے کہا کہ چیف انویسٹی گیشن آفیسر (سی آئی او)، ڈی وائی ایس پی، پی سی ایس، کشتواڑ کے وشال شرما نے وادی چناب سمیت جموں و کشمیر کے دیگر حصوں میں بد امنی پھیلانے کے لیے عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لیے ملزمان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرنے کے لیے این آئی اے کی خصوصی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

خلیل پوسوال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اِن (نامزد کیے گئے افراد) نے سلیپر سیلز کو متحرک کیا اور انہیں شر پسند اور علیحدگی پسند رہنماؤں کے ساتھ مل کر جموں و کشمیر میں دھکیلا تاکہ حکومت ہند کے خلاف جموں و کشمیر کو یونین آف انڈیا سے الگ کرنے کے مذموم ڈیزائن کے ارادے کے ساتھ جنگ چھیڑی جا سکے۔

پوسوال نے مزید کہا کہ سبھی افراد کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دی گئی ہے اور چونکہ وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم ہیں اس لئے انہیں براہ راست گرفتار کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ پوسوال کے مطابق ان افراد کی گرفتاری کے حوالہ سے انٹرپول کے ساتھ رابطہ قائم کیا جا رہا ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا پاکستان ان افراد کو بھارت کے حوالہ کرے گا؟ پوسوال نے کہا: ’’انہیں کرنا چاہئے، بین الاقوامی قوانین کا احترام پاکستان کو کرنا چاہئے، تاہم اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو اس صورت میں بھی پاکستان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آئے گا اور وہ بے نقاب ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*سرینگر میں کتے کو اسکوٹی سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹنے والا شخص گرفتار*

Next Post

ڈی سی شوپیاں نے بلاک دیوس میں ترقیاتی کاموں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کی ہدایت دی۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امریکہ۔بھارت تجارتی معاہدہ جموں و کشمیر کے سیب اور زعفران کاشتکاروں کے لیے خطرہ: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

10/02/2026
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے سنگین الزامات

10/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ مجاز اتھارٹی کے پاس زیر غور، ایوان میں ریزرویشن پالیسی پر حکومت کا تفصیلی جواب

10/02/2026
کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

10/02/2026
ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
Next Post
ڈی سی شوپیاں نے بلاک دیوس میں ترقیاتی کاموں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کی ہدایت دی۔

ڈی سی شوپیاں نے بلاک دیوس میں ترقیاتی کاموں کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کی ہدایت دی۔

پونچھ ملی ٹنٹ حملہ: سیکورٹی فوسرز کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

پونچھ حملے میں پہلی پیش رفت: عسکریت پسندوں کو پناہ دینے والا شخص گرفتار

*جموں و کشمیر کے پونچھ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان پہنچا*

*جموں و کشمیر کے پونچھ میں درخت گرنے سے مکان کو نقصان پہنچا*

جی ٹونٹی صدارت کے دوران پائیدار ترقی اولین ترجیحات میں شامل:منوج سنہا

جی ٹونٹی صدارت کے دوران پائیدار ترقی اولین ترجیحات میں شامل:منوج سنہا

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »