• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے امرتسر میں ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

بی ایس ایف نے امرتسر میں ڈرون گرانے کا دعویٰ کیا

by امت ڈیسک
27/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندھر: بارڈر سیکیورٹی فورسز نے امرتسر میں ایک ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جمعرات کو امرتسر کے گاؤں دھنو کلاں کے قریب علاقے میں پاکستان سے ہندوستانی حدود میں داخل ہونے والے ایک ڈرون کو مار گرایا ۔
بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستان سے ہندوستانی حدود میں داخل ہونے والے ڈرون کی آواز سنی۔
فوجیوں نے فوری طور پر مقررہ مشق کے مطابق فائرنگ کرکے ڈرون کو مارگرایا۔
علاقے کی ابتدائی تلاشی کے دوران بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک سیاہ رنگ کا ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹرس 300 آر ٹی کے) جزوی طور پر ٹوٹی ہوئی حالت میں پایا۔
ڈرون سے پیلے رنگ کے چپکنے والی ٹیپ سے لپٹے ہوئے ایک بڑے پیکٹ میں دو کلو ہیروئن کے 02 پیکٹ اور 170 گرام کے 02 چھوٹے پیکٹ افیم کے برآمد کیے۔اور ساتھ ہی لوہے کی ایک انگوٹھی بھی ملی ہے۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

* لینڈ سلائیڈنگ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ بلاک*

Next Post

*بونیار سے دریائے جہلم میں مسخ شدہ لاش برآمد*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
*بونیار سے دریائے جہلم میں مسخ شدہ لاش برآمد*

*بونیار سے دریائے جہلم میں مسخ شدہ لاش برآمد*

*سری نگر جموں شاہراہ پر رات کے طویل تعطل کے بعد ٹریفک بحال*

*سری نگر جموں شاہراہ پر رات کے طویل تعطل کے بعد ٹریفک بحال*

زمین دھنسنے سے کپواڑہ علاقہ کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا*

زمین دھنسنے سے کپواڑہ علاقہ کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا*

پونچھ حملہ : حملہ آوروں کا پتہ تاحال نہ چل سکا

پونچھ حملہ : حملہ آوروں کا پتہ تاحال نہ چل سکا

آرمی کمانڈرز نے ہندوستانی فوج کی آپریشنل تیاریوں اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

آرمی کمانڈرز نے ہندوستانی فوج کی آپریشنل تیاریوں اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »