• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹنل کے آر پار تازہ بارشیں ، 4مئی تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی

ٹنل کے آر پار تازہ بارشیں ، 4مئی تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
27/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ٹنل کے آر پار جاری خراب موسمی صورتحال کے چلتے ایک بار پھر بارشوں سے معمول کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے 4مئی تک مجموعی طور پر خراب موسم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بیچ بیچ میں بارشوں کے ساتھ ساتھ ژالہ باری ہونے کا امکان ہے جبکہ بعد دوپہر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرینگر میں 39.7 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 20.8 ملی میٹر، پہلگام میں 19.3 ملی میٹر، کپواڑہ میں 21.0 ملی میٹر، کوکرناگ میں 31.6 ملی میٹر، گلمرگ میں 43.6 ملی میٹر، بہاولپور میں 43.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سرینگر میں گزشتہ رات 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*پونچھ عسکریت پسندوں کا حملہ: پولیس پوچھ گچھ کے لیے بلائے جانے پر زہر پینے والے شخص کی موت

Next Post

پونچھ میں نوجوان کی پراسرار موت، پولیس کے خلاف مظاہرے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پونچھ میں نوجوان کی پراسرار موت، پولیس کے خلاف مظاہرے

پونچھ میں نوجوان کی پراسرار موت، پولیس کے خلاف مظاہرے

*گجرات کے 11 سیاح، مقامی گائیڈ گلمرگ میں جعلی گینڈولا ٹکٹوں کے ساتھ پکڑے گئے: حکام*

*گجرات کے 11 سیاح، مقامی گائیڈ گلمرگ میں جعلی گینڈولا ٹکٹوں کے ساتھ پکڑے گئے: حکام*

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

ایم آر گنج سرینگر میں نوزائیدہ مردہ پایا گیا

*کپوارہ میں نابالغ لڑکے کی مبینہ طور پر موٹرسائیکل کی ٹکر، موت*

1980 کی طرح بالی ووڈ کا دور جموں و کشمیر میں لوٹ رہا ہے:منوج سنہا

1980 کی طرح بالی ووڈ کا دور جموں و کشمیر میں لوٹ رہا ہے:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »