• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے  مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by امت ڈیسک
30/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنڈیا سکائوٹس اینڈ گائیڈز ، ڈوگرہ کرانتی دَل اور کشمیر روڈ سیفٹی فائونڈیشن کے زیر اہتمام میرا تھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی جی کے ’ ’من کی بات ‘‘ریڈیو پروگرام کے 100 ویں قسط کو منانے ، بیداری پیدا کرنے، منشیات کے اِستعمال اور منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائی اور تعاون مضبوط کرنے کے لئے آج جموںوکشمیر میں 100 میرا تھن کا اِنعقاد کیا گیا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ من کی بات‘‘ سے ملک کے نوجوانوں کو چیلنجوں پر قابو پانے اور زندگی میں اہم ہدف طے کرنے کی ترغیب دینے پر وزیرا عظم نریندر مودی کا شکر یہ اَدا کیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو قوم کی تعمیر کے لئے اِکٹھا کیا ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’ اِنڈیا کی سب سے بڑی طاقت کثرت میں وحدت ہے ۔ وزیر اعظم نے ’ من کی بات ‘ پروگرام سے لوگوں کو اَپنی وراثت پر فخر کرنے کی ترغیب دی ہے اور دُنیا میں ہندوستان کا نام بلند کرنے میں سائنس دانوں ، اَساتذہ ، ادیبوں اور فن کاروں کی نمایاں شراکت کا اعتراف کیا ہے۔‘‘

اُنہوں نے اِس موقعہ پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اَفراد منشیات کی بدعت کے خلاف مہم میں شامل ہوئے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آج جموںوکشمیر کے نوجوان منشیات کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہماری اِجتماعی کوششیں پڑوسی ملک کی طرف سے پھیلائی جانے والی منشیات کی دہشت گردی کا خاتمہ کریں گی اور منشیات سے پاک جموںوکشمیر کی تعمیر کے اہداف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہوں گی۔

اِس موقعہ پر ممبر پارلیمنٹ جُگل کشور شرما، چیف سرپرست ڈوگرہ کرانتی دَل ایس بلونٹ سنگھ منکوٹیا ، سینئر سول اور پولیس اَفسران ، اِنڈیا سکائوٹس اینڈ گائیڈز اور کشمیر روڈ سیفٹی فائونڈیشن کے اَفسران ، نوجوان سکائوٹس اینڈ گائیڈز موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بہت جلد:درخشاں اندرابی

Next Post

بجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

بجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

اسلامک اسٹیٹ کے مشتبہ سربراہ ابو حسین القرشی شام میں مارے گئے: ترک صدر اردگان

ٹنل کے آر پار تازہ بارشیں ، 4مئی تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی

MeT نے جموں و کشمیر میں 2 مئی سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، زیادہ تر مقامات پر معمول کے درجہ حرارت سے کم ریکارڈ

*سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ممنوعہ سامان برآمد، مقدمہ درج

ڈی سی اننت ناگ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال اننت ناگ کا دورہ کیا۔ مریضوں اور حاضرین کے ساتھ بات چیت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »