• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

وقف جائیداد پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بہت جلد:درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
30/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے اتوار کے روز کہاکہ وقف املاک پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف عنقریب کارروائی ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ من کی بات پروگرام کے سو قسط پورے ہونے پر وقف بورڈ کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں طلبا ، اساتذہ اور علماءنے شرکت کی۔اطلاعات کے مطابق سری نگر میں من کی بات پروگرام کے حوالے سے وقف بورڈ نے ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جس میں سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ آج ہم من کی بات پروگرام کے حوالے سے گولڈن جبلی منا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دنیا کی تاریخ رہی ہے کسی بھی وزیر اعظم نے سو قسط پورے نہیں کئے ۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام کے سوقسط پورے کرکے ایک تاریخ رقم کی۔وقف املاک پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں درخشاں اندرابی نے کہاکہ وقف عہدیدار اپنا کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وقف جائیداد پر جن لوگوں نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ان کے خلاف عنقریب ہی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو بھی بخشا نہیں جاے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی کارکنان، من کی بات سنتے ہیں

Next Post

ایل جی نے مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ایل جی نے  مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ایل جی نے مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

بجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

بجبہاڑہ میں سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

اسلامک اسٹیٹ کے مشتبہ سربراہ ابو حسین القرشی شام میں مارے گئے: ترک صدر اردگان

اسلامک اسٹیٹ کے مشتبہ سربراہ ابو حسین القرشی شام میں مارے گئے: ترک صدر اردگان

ٹنل کے آر پار تازہ بارشیں ، 4مئی تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی

MeT نے جموں و کشمیر میں 2 مئی سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، زیادہ تر مقامات پر معمول کے درجہ حرارت سے کم ریکارڈ

*سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ممنوعہ سامان برآمد، مقدمہ درج

*سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ممنوعہ سامان برآمد، مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »