• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

سرینگر میں جی 20 اجلاس سے لوگوں کو صرف سزا ملی: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
02/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیر کے روز اپنے والد سے اتفاق نہ رکھتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جی 20 کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "اس جی 20 تماشے کی وجہ سے سرینگر میں حالات خراب ہیں۔ اصل میٹنگ میں شاید زیادہ تر علاقوں کو لاک ڈاؤن اور لوگوں کو اپنے گھروں میں بند ہوئے دیکھیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ "شاید بی جے پی جان بوجھ پر جموں کے لوگوں کو اس تکلیف سے دور رکھ رہی ہے، جو ہم یہاں وادی میں جھیل رہے ہیں۔ جی 20 نے سرینگر کے باشندوں کو صرف سزا دی ہے۔”

واضح رہے اس کے قبل عمر کے والد اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے جموں میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اگر لداخ اور سرینگر میں جی 20 کے اجلاس منعقد کیے جا رہے ہیں تو جموں میں کیوں نہیں؟ جموں کو نظر انداز کیوں کیا جا رہا ہے۔” ڈاکٹر فاروق کے بیان سے پہلے ہفتے کے روز جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی جی 20 کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ "جہاں وادی میں مئی کے آخر میں جی 20 اجلاس ہونے جا رہا ہے وہیں یہاں نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ وادی کے مختلف اضلاع سے سیکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ اگر حالات بہتر ہو چکے ہیں تو عوام پر کیوں ظلم ستم کیا جا رہا ہے؟”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی اور بی جے پی ایک برس سے مذاکرات کررہی ہیں: سجاد لون

Next Post

*عسکریت پسندی کیس: این آئی اے نے جے کے بھر میں 12 مختلف مقامات پر چھاپے مارے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

*عسکریت پسندی کیس: این آئی اے نے جے کے بھر میں 12 مختلف مقامات پر چھاپے مارے*

ڈی پی اے پی نے حاجی عبدالرشید کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر نکال دیا*

*سابق ایم ایل اے سوپور کی بے دخلی* *وہ پارٹی ٹکٹ بیچنے میں ملوث تھا۔ لیڈروں کی بھرتی کے لیے اپنی پارٹی سے کمیشن لے رہا تھا: ڈی پی اے پی*

*MeT نے جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی*

*MeT نے جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی*

*مشن ڈرگ فری کولگام*  *کولگام پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور آخری کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے تک تلاش جاری رہے گی*

*مشن ڈرگ فری کولگام* *کولگام پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور آخری کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے تک تلاش جاری رہے گی*

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

گاندربل :ساتھی طلباء پر چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم حراست میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »