• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سینیئر صحافی رویش کمار کی والدہ چل بسیں

سینیئر صحافی رویش کمار کی والدہ چل بسیں

by امت ڈیسک
02/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: منگل کی شام ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ سینئر صحافی رویش کمار کی والدہ یشودا پانڈے کا انتقال ہو گیا ہے۔

وہ کئی دنوں سے علیل تھیں۔ بہار کے سینئر صحافی سنتوش سنگھ نے اس بات کی توثیق کرتے ہوئے بتایا کہ رویش کمار کی والدہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہم سب کے لئے افسوسناک خبر ہے۔

دوسری جانب اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ رویش کمار کے تئیں تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔ اور ان کی والدہ کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

بتادیں کہ رویش کمار ان دنوں غیر ملکی دورے پر ہیں۔ کل ہی یوم مئی کے موقع پر انہوں نے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو ڈالی تھی۔ اس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ بیلجیم کے دارالحکومت بروسلز میں ہیں۔

جب انہیں ماں کے انتقال کی خبر ملی تو انہوں نے فیس بک پر ایک انتہائی جذباتی پوسٹ ڈالا جس میں انہوں نے کہا کہ ماں کے ساتھ میری زندگی میں موجود صبر کا خزانہ بھی چلا گیا ہے۔

https://www.facebook.com/photo/?fbid=788610599296522&set=a.265453598278894

رویش کمار اصل میں بہار کے موتی ہاری ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔

اسی دوران ان کے والدہ کے انتقال کی خبر ملنے پر وزیراعلیٰ بہار نتیش کمار نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یشودا پانڈے کے انتقال کی خبر سے دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک سماجی اور مذہبی خاتون تھیں۔

وزیر اعلیٰ نے ان کی روح کے ابدی سکون اور ان کے لواحقین کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت عطا کرنے کی خدا سے دعا کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رفیع آباد بارہمولہ میں سڑک حادثہ ،ایک نوجوان لقمہ اجل، متعدد زخمی

Next Post

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کپواڑہ انکاؤنٹر: 2 عسکریت پسند مارے گئے، تلاش جاری: پولیس

بارہمولہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 7 افراد زخمی

بارہمولہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 7 افراد زخمی

جموں و کشمیر میں دریافت لیتھیم کے ذخائر کی دسمبر تک ہوگی نیلامی

جموں و کشمیر میں دریافت لیتھیم کے ذخائر کی دسمبر تک ہوگی نیلامی

کولگام کے دیہات میں بادل پھٹنے سے خوف و ہراس پھیل گیا؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، صورتحال قابو میں ہے: نائب تحصیلدار

کولگام کے دیہات میں بادل پھٹنے سے خوف و ہراس پھیل گیا؛ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، صورتحال قابو میں ہے: نائب تحصیلدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »