امت نیوز ڈیسک//
تقریب کے دوران پنڈتوں نے کہا کہ مرزا کاک صاحب کی برسی کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے دور میں ایک شریف اور مہربان شخصیت تھے اور وہ ایک صوفی بزرگ بھی تھے جو "مرزا کاک صاحب” کے نام سے مشہور تھے۔ شاعر نے اپنے دور میں کئی اشعار لکھے، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ بھائی چارے میں ہم برابر ہیں ہم برابر ہیں۔








