• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ، ہتھیار برآمد

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ، ہتھیار برآمد

by امت ڈیسک
08/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ (جموں و کشمیر):اتوار کی شام سرحدی ضلع پونچھ کے گورسائی، مینڈھر علاقے سے حفاظتی اہلکاروں نے بھٹا دوریا کے قریب عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانوں کا سراغ لگا کر اے کے 47 رائفل کے تین میگزین، اے کے 47 رائفل کے 114 راؤنڈ، چینی ساخت کے چار دستی بم بر آمد کیے۔ حفاظتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ خفیہ ٹھکانے سے 19 ہزاروں روپے نقدی اور مختلف ادویات سمیت گھریلو استعمال کی دیگر اشیا بھی بر آمد کی گئیں۔

پونچھ پولیس کا کہنا ہے کہ بھٹا دوریاں علاقے میں ہوئے عسکری حملہ کے الزام میں گرفتار چھ افراد میں سے نثار احمد اور مشتاق احمد سے مسلسل پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ اس دوران ان دونوں نے اپنے رہائشی مکانات کے قریب بنائے گئے ان ٹھکانوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں جس کی بنیاد پر اتوار کی شام کو سیکورٹی فورسز نے گورسائی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ان دو ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔واضح رہے کہ 20 اپریل کو پونچھ ضلع میں جموں شاہراہ پر بھٹاڈوریان کے مقام پر فوجی گاڑی پر عسکری حملہ میں 5 فوجی اہلکار مارے گئے تھے۔ گرفتار کیے گئے افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے قریب دو ماہ تک حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کو اپنے گھر میں پناہ دی تھی۔

یاد رہے کہ پونچھ میں حفاظتی اہلکاروں پر حملہ کے بعد سرحدی ضلع راجوری میں بھی عسکری کارروائی کے دوران بھی پانچ حفاظتی اہلکاروں کو پانچ اہلکار ہلاک ہوئے تھے، تصادم کے دوران ایک عسکریت پسند کو بھی ہلاک کیا گیا تھا۔ سرحدی اضلاع میں بڑھتی عسکریت پسندانہ کارروائیوں کے بعد مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو راجوری کا دورہ کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آخری ون ڈے میں شکست: پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیا

Next Post

اُڑی میں پبلک سروس گارنٹی ایکٹ پر بیداری پروگرام کا انعقاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اُڑی میں پبلک سروس گارنٹی ایکٹ پر بیداری پروگرام کا انعقاد

اُڑی میں پبلک سروس گارنٹی ایکٹ پر بیداری پروگرام کا انعقاد

منیرا نے اننت ناگ کے لوگوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور موسمی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی

منیرا نے اننت ناگ کے لوگوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور موسمی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی

راجستھان میں مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ، تین افرادہلاک، تین زخمی

راجستھان میں مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ، تین افرادہلاک، تین زخمی

ویشو نالہ کولگام میں لاش ملی

قاضی گنڈ میں Bla ڈرائیور مردہ حالت میں پایا گیا

ہاتھ دھونے سے جان بچ جاتی ہے: ہاتھ کی صفائی کے عالمی دن پر DAK۔

CoVID-19 ہنگامی صورتحال کو اٹھانا بڑا ریلیف: DAK

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »