• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایئر انڈیا کا ایئربس اور بوئنگ سے 540 طیارے خریدنے کا تاریخی معاہدہ

سرینگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت 26 ہزار تک پہنچ گئی

by امت ڈیسک
09/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: گو ائیر کے مالیاتی بحران کی وجہ سے فضائی کرایہ آسمان کو چھو رہا ہے۔ سرینگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت 26 ہزار تک پہنچ چکی ہے جو دیگر ایشیائی ممالک کے نسبت بہت زیادہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق گو ائیر کے مالیاتی بحران کی وجہ سے فضائی کرایہ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جس وجہ سے متعدد سیاحوں نے اب بکنگ بھی منسوخ کی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ سرینگر سے دہلی ہوائی ٹکٹ کی قیمت 26 ہزار ہے جس وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سیاحتی شعبے سے جڑے افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس حوالے سے فوری مداخلت کرنی چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ وادی کشمیر میں اس وقت سیاحتی سیزن پورے جوبن پر ہے اور اس دوران فضائی کرایہ میں اضافہ کی وجہ سے اس پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی سیاحوں نے کرائیوں میں اضافہ کے پیش نظر کشمیر کے بجائے دوسری ریاستوں کی سیر و تفریح پر جانے کا پروگرام بنایا۔ دریں اثنا وادی کی سیر و تفریح پر آئے سیاحوں نے بتایا کہ کرائیوں میں اچانک اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ سیاحوں نے کہا کہ اس سے یہاں کے سیاحتی سیزن پر اثر پڑ سکتا ہے لہذا انتظامیہ کو اس میں فوری مداخلت کرنی چاہئے۔ واضح رہے کہ وادی کشمیر میں اس وقت سیاحوں کی آمدورفت جاری ہے۔ لیکن ہوائی ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے سیاح کشمیر کے بجائے دیگر ریاستوں کا رخ کر رہے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری

Next Post

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن 3 روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن 3 روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے۔

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن 3 روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سید فکرو دین نے آج اننت ناگ کے مختلف مقامات پر مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سید فکرو دین نے آج اننت ناگ کے مختلف مقامات پر مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،

دسویں، بارہویں کے نتائج ماہ کے اندر آنے کا امکان

دسویں، بارہویں کے نتائج ماہ کے اندر آنے کا امکان

*G-20، امرناتھ یاترا: آج سری نگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ*

پولیس کا لوگوں کو مشورہ ہے کہ وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں شرکت کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلیں*

پولیس کا لوگوں کو مشورہ ہے کہ وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں شرکت کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلیں*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »