• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

*اڑی سڑک حادثہ میں سات افراد زخمی*

by امت ڈیسک
09/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سری نگر، 09 مئی: شمالی کشمیر بارہمولہ ضلع کے اڑی علاقے میں منگل کو ایک سڑک حادثے میں کم از کم سات افراد زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر اسکرول کو بتایا کہ گن پوسٹ نمبلہ پر دو گاڑیوں آلٹو بیئرنگ رجسٹریشن نمبر JK05J-8290 اور ٹاٹا پنچ بیئرنگ رجسٹریشن نمبر JK05L-3712 کے درمیان حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 07 افراد زخمی ہوگئے۔

ان کی شناخت ریحناز بانو، ثمینہ، افشانہ، سید اشتیاق، بشیر احمد، محمد شفیع اور محمد شریف کے نام سے ہوئی ہے جو تمام اڑی علاقے کے رہنے والے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ایس ڈی ایچ اوڑی منتقل کیا گیا جہاں سے دو زخمیوں کو علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ ریفر کیا گیا۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی سی کولگام نے محکمہ تعلیم کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

Next Post

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

سرینگر میں کمسن لڑکے نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی

سرینگر میں کمسن لڑکے نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فوجی کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف فوجی کمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج

پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

پاکستان: عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہرے، پورے ملک میں دفعہ 144 لاگو

ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

ترال میں آگ کی واردات مسجد شریف کو جزوی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »