• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

حجاب پر پابندی لگانے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو شرمناک شکست

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلور: بی جے پی امیدوار اور کرناٹک کے ریاستی وزیر اسکولی تعلیم بی سی ناگیش کو ٹمکور کے تپٹور حلقہ میں کانگریس امیدوار کے شداکشری کے مقابلہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ناگیش اس حلقہ میں حکومت کا چہرہ تھے کیونکہ انہوں نے کلاس رومز میں حجاب پہننے والی لڑکیوں کے خلاف سخت موقف اپنایا تھا۔

وہ نصابی کتب کے بھگوا کرن کے میں متحرک قوتوں میں سے ایک تھے تاہم انہیں اپوزیشن، کنڑ گروپوں اور سول سوسائٹی کی طرف سے زبردست دباؤ کی وجہ سے پیچھے ہٹنا پڑا۔

کانگریس امیدوار شداکشری نے 17652 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ انہیں 71999 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ ناگیش کو صرف 54347 ووٹ ملے۔

ناگیش قبل ازیں 2008 اور 2018 میں تپٹور ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے جب کہ شداکشری نے 2013 میں اسی حلقے سے کامیابی حاصل کی تھی۔

بی جے پی حکومت نے2021 میں ناگیش کو ریاست کا وزیر تعلیم مقرر کیا جب بسواراج بومائی نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا۔

وزیر تعلیم کے طور پر ناگیش نے کرناٹک کے گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالجوں میں مسلم طلباء کے حجاب پہننے پر پابندی کے نفاذ میں اہم رول ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کم از کم امتحانات کے دوران حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواستوں کو بھی سختی سے مسترد کردیا تھا۔

واضح رہے کہ دسمبر 2021 میں حجاب کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا تھا جب اُڈپی کے سرکاری پی یو کالج کی چھ طالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں جانے سے منع کر دیا گیا تھا۔

حجاب پر پابندی کے سخت نفاذ کی وجہ سے کئی طالبات ترک تعلیم پر مجبور ہوگئیں جبکہ کئی خاندانوں نے دوسرے قصبوں میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

Next Post

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

کرناٹک کے لوگوں نے امید کی کرن دکھائی:محبوبہ مفتی

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

کشمیر خاتون سماجی کارکن نیشنل یوتھ ایکسلینس ایوارڈ سے سرفراز

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

*اونتی پورہ میں معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل کے لیے، پولیس نے 04 گاڑیاں ضبط کیں۔*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »