• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناٹک کی جیت پر جموں میں کانگریس کا جشن

کرناٹک کی جیت پر جموں میں کانگریس کا جشن

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت پر جموں وکشمیر میں پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے۔اس موقع پر کانگریس صدر وقار رسول وانی نے کہا کہ راہل گاندھی کی سربراہی میں بھارت جوڑو یاترا نے پیار کی دکان کھولی اور یہ اسی پیار کا نتیجہ ہے کہ کانگریس نے کرناٹک میں بھاری اکثریت سے جیت حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق جموں وکشمیر میں ہفتے کو کانگریس کے کارکنوں نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت پر سڑکوں پر آکر جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے۔ اس دوران جموں میں کانگریس دفرت کے سامنے کارکنان کی ایک بڑئی تعداد نے جشن منایا۔اس دوران کانگریس صدر وقار رسول وانی نے کہا کہ بھاجپا نے انتخابات میں جیت کی خاطر ایڑی چوڑی کا زور لگایا ، وزیر اعظم مودی ایک مہینے تک کرناٹک میں رہے لیکن اس کے باوجود بھی بھاجپا کو لوگوں نے مسترد کیا۔انہوں نے کہاکہ کرناٹک کی جیت کے بعد لوک سبھا انتخابات میں بھی بی جے پی کو شکست کا سامنا کرناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ لوگ اب بدلاو چاہتے ہیں کیونکہ بی جے پی نے پچھلے چھ برسوں کے دوران لوگوں کو کچھ نہیں دیا۔ملک میں اس وقت بے روزگاری ہے ، کرپشن کا دور دورہ ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ بھاجپا سے تنگ آچکے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت جوڑو یاترا نے پیار کی دکان کھولی اور لوگوں نے بھی اس کو پیار دیا۔

جموں وکشمیر کے حوالے سے وقار رسول وانی نے بتایا کہ بی جے پی نے اس تاریخی ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرکے لوگوں کو بہت بڑا دھوکہ دیا اور آنے والے اسمبلی چناو میں بھی بی جے پی کو جموں وکشمیر کے لوگ مستردکریں گے۔

واضح رہے کہ کرناٹک قانون ساز اسمبلی کی 224 سیٹوں کے لیے ووٹنگ 10 مئی کو ہوئی تھی ووٹوں کی گنتی آج صبح شروع ہوئی ہے۔ تازہ رجحانات کے مطابق کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے جیت حاصل کی ہے، کانگریس نے 135 سیٹوں پر جیت لیا وہیں بی جے پی نے صرف 65 سیٹوں پر جیت حاصل کی وہیں جے ڈی ایس نے 19 سیٹوں اور آزاد امیدوارں نے 4 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈسٹرکٹ کورٹ بڈگام میں دوسری قومی لوک عدالت کا انعقاد

Next Post

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

راجوری میں لاپتہ آئس کریم فروش مردہ پایا گیا

*بڈگام کی لڑکیوں کے گروپ کو تانبے کے دستکاری کی تربیت حاصل ہوئی*

*بڈگام کی لڑکیوں کے گروپ کو تانبے کے دستکاری کی تربیت حاصل ہوئی*

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

سگام، اننت ناگ میں فائرنگ

کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »