• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

سگام، اننت ناگ میں فائرنگ

by امت ڈیسک
14/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

اننت ناگ، 14 مئی: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں اتوار کی صبح کوکرناگ کے اندروان سگام گاؤں میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولی باری شروع ہوئی۔

سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع پر محاصرے اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے کہا کہ جب فورسز کی مشترکہ ٹیمیں مشتبہ مقام کی طرف پہنچیں تو چھپے ہوئے دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی جس سے انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں ایک سے دو عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بڈگام کی لڑکیوں کے گروپ کو تانبے کے دستکاری کی تربیت حاصل ہوئی*

Next Post

کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

اننت ناگ گن فائٹ: انکاؤنٹر سائٹ کے قریب ٹھکانے کا پردہ فاش*

اننت ناگ گن فائٹ: انکاؤنٹر سائٹ کے قریب ٹھکانے کا پردہ فاش*

* گاندربل میں 2 منشیات فروش گرفتار: پولیس*

* گاندربل میں 2 منشیات فروش گرفتار: پولیس*

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

*کولگام میں سڑک حادثہ میں 5 زخمی*

جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع ہوگی

جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 مئی کو شائع ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »