• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت ہر شہری کی شکایت سننے اور اس کو حل کرنے کے لئے پر عزم ہے، منوج سنہا

حکومت ہر شہری کی شکایت سننے اور اس کو حل کرنے کے لئے پر عزم ہے، منوج سنہا

by امت ڈیسک
15/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک!//
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو یونین ٹریٹری میں ہو رہی ترقی اور یہاں کا پر امن ماحول ہضم نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی موجودہ حکومت ہر فرد کی شکایت سننے اور اس کو حل کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بلا کسی تفریق کے یونین ٹریٹری کے 1.30 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لئے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کسان سمپرک ابھیان سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا ‘یہاں کچھ پانچ سو سے ایک ہزار لوگوں کو حکومت کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا ان کا دور اب ختم ہوچکا ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت جموں وکشمیر کے ہر شہری کی شکایت سننے اور اس کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم یہاں جموں وکشمیر کے 1.30 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لئے ہیں۔ سنہا نے کہا: ‘کچھ لوگوں کو جموں و کشمیر میں ہو رہی ترقی اور یہاں کا پر امن ماحول ہضم نہیں ہو رہا ہے ان کو لوگوں کے معدے میں درد ہو رہا ہے جس کے لئے ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں’۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں تیار ہو رہی پیدا وار کو بہت جلد قومی و بین الاقوامی بازار میں پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ وقت بہت جلد آئے گا جب کشمیر میں کسان کا بیٹا بھی کسان ہی بننا چاہے گا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے کسانوں کو بھی جدید سہولیات دستیاب رکھی جائیں گی تاکہ کسانوں کے بیٹے بھی بڑے خواب دیکھ سکیں۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ‘دی کیرالہ کہانی’ پر جھگڑے میں پانچ میڈیکل طلباء کے زخمی ہونے پر ایف آئی آر درج

Next Post

وی دی ہیلپنگ ہینڈز فاؤنڈیشن کے بانی کو بھارت ویبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
وی دی ہیلپنگ ہینڈز فاؤنڈیشن کے بانی کو بھارت ویبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا

وی دی ہیلپنگ ہینڈز فاؤنڈیشن کے بانی کو بھارت ویبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا

370 آئین ہند میں آرٹیکل 370 "عارضی شق "میں رکھا گیا تھا:امت شاہ

370 آئین ہند میں آرٹیکل 370 "عارضی شق "میں رکھا گیا تھا:امت شاہ

*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

مشتبہ خاتون درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

*قاضی گنڈ کا نوجوان سعودی عرب میں انتقال کر گیا۔ اہل خانہ کا قتل کا الزام*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »