• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 3 افراد پر پی ایس اے عائد

بارہمولہ میں ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 3 افراد پر پی ایس اے عائد

by امت ڈیسک
18/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ میں تین افراد کے خلاف ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

حکام کے مطابق بارہمولہ پولیس نے ملک مخالف کارورائیوں میں ملوث تین افراد نام توصیف احمد پارے عرف گاشہ ولد غلام حسن ساکنہ اندرگام پٹن، غلام محمد لون عرف گلا ولد غلام احمد ساکنہ لاچی پورہ اوڑی اور شہزاد احمد ملک عرف شاد پونز ولد احمد ساکنہ سنگھ پورہ پٹن کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ مجاز اتھارٹی سے باضابطہ نظربندی کے احکامات حاصل کرنے کے بعد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ان کر جیل بھیج دیا گیا۔

حراست میں لیا گئے افراد کو سنٹرل جیل کوٹ بھلوال جیل جموں منتقل کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی یو ای ٹی امتحانی مراکز جموں کشمیر سے باہر رکھنے سے طلباء پریشان

Next Post

کوکرناگ کے خون عطیہ کرنے والوں نے کوکرناگ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
کوکرناگ کے خون عطیہ کرنے والوں نے کوکرناگ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔

کوکرناگ کے خون عطیہ کرنے والوں نے کوکرناگ میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔

*اساتذہ کو سخت تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جسمانی سزا کے لیے قید ہو سکتی ہے: سی ای او اننت ناگ*

*دہشت گردانہ نقل و حرکت سے متعلق اطلاعات کے بعد علیحدگی پسند شبیر شاہ کے گھر سمیت 20 گھروں کی تلاشی لی گئی: پولیس*

گلمرگ جی 20 ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، تمام انتظامات مکمل ہیں: سی ای او گلمرگ*

محفوظ جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے 3 درجے کا سیکیورٹی کور موجود ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

*پولیس نے شوپیاں میں چوری کا معاملہ حل کیا، 05 گرفتار؛ لاکھوں مالیت کا مسروقہ مال برآمد*

*پولیس نے شوپیاں میں چوری کا معاملہ حل کیا، 05 گرفتار؛ لاکھوں مالیت کا مسروقہ مال برآمد*

بارہمولہ میں نوجوان کو پیٹ میں چابی گھونپ کر زخمی کر دیا

G20 کا نتیجہ: کشمیر کے گائے خریدار پنجاب میں پھنس گئے، ممکنہ نقصان کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »