• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*کشتواڑ میں پاکل ڈل پروجیکٹ کے ڈیم پر حادثے میں 6 افراد ہلاک، 3 زخمی*

*کشتواڑ میں پاکل ڈل پروجیکٹ کے ڈیم پر حادثے میں 6 افراد ہلاک، 3 زخمی*

by امت ڈیسک
24/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

جموں، 24 مئی: پہاڑی ضلع کشتواڑ میں بدھ کے روز پاکل ڈل ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کے ایک ڈیم پر حادثے میں چھ افراد کی موت ہو گئی اور تین زخمی ہو گئے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کشتواڑ خلیل پوسوال نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کشتواڑ ضلع میں ڈانگ ڈورو ڈیم پروجیکٹ کے مقام پر ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

پہنچنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ ایک کروزر گاڑی پراجیکٹ کے کارکنوں کو لے جا رہی تھی جو ڈیم پروجیکٹ کی جگہ کے قریب گہری کھائی میں گر گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب نے ’ستاروں پر کمند‘ کیسے ڈالی؟

Next Post

کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثہ، سات افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثہ، سات افراد ہلاک

کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثہ، سات افراد ہلاک

متحرک دیہاتوں کی ترقی سے ملک کی سرحدی حفاظت میں مزید اضافہ ہوگا: امت شاہ

متحرک دیہاتوں کی ترقی سے ملک کی سرحدی حفاظت میں مزید اضافہ ہوگا: امت شاہ

19 سالہ تلگو نوجوان ، امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی سازش میں گرفتار _ وائٹ ہاؤس پر ٹرک سے حملہ۔

19 سالہ تلگو نوجوان ، امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی سازش میں گرفتار _ وائٹ ہاؤس پر ٹرک سے حملہ۔

*کشتواڑ پولیس کے ایس آئی یو نے کشتواڑ کے متعدد مقامات پر چھاپے

*کشتواڑ پولیس کے ایس آئی یو نے کشتواڑ کے متعدد مقامات پر چھاپے

G20: مندوبین کا دورہ مغل باغات، پولو ویو مارکیٹ کا دورہ بھی متوقع

G20: مندوبین کا دورہ مغل باغات، پولو ویو مارکیٹ کا دورہ بھی متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »