• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنسی استحصال کے الزام میں بڈگام میں ایک شخض گرفتار: پولیس

جنسی استحصال کے الزام میں بڈگام میں ایک شخض گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
30/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام پولیس نے منگل کے روز لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بڈگام پولیس کو 29 مئی کی شام کو ایک لڑکی کی جانب سے تحریری طور پر ایک شکایت موصول ہوئی کہ 25 مئی کو مزکورہ لڑکی بڈگام میں کوچنگ سینٹر کی طرف جارہی تھی کہ اس دوران راستے میں ایک نجی گاڑی سے لیفٹ مانگی کہ راستے میں گاڑی کے ڈرائیور نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا شروع کردیا، جس کے بعد لڑکی اپنی عزت بچانے کے لئے گاڑی میں اپنا فون اور بیگ چھوڑ کر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئی۔

اس ضمن میں پولیس نے معاملے کی نسبت ایک رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کرکے 30 مئی کو ملوث شخص کی گرفتاری عمل میں لائی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی نسبت مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 2 جون تک ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی*

Next Post

*ایل جی نے اننت ناگ میں مارے گئے ادھم پور شخص کے اہل خانہ کو 5 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
*جموں و کشمیر نے پچھلے سال 15 ملین سے زیادہ درخت لگائے: ایل جی سنہا کے یو میں Y20 میٹنگ میں*

*ایل جی نے اننت ناگ میں مارے گئے ادھم پور شخص کے اہل خانہ کو 5 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا*

پی ایم مودی کل روزگار میلہ میں تقریباً 71 ہزار تقرری خط تقسیم کریں گے۔

مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے 9 سال مکمل پی ایم مودی نے اظہار تشکر کیا۔

سرینگر کی عدالت نے چیک باؤنس کیس میں ایک شخص کو مجرم قرار دیا*

سرینگر کی عدالت نے چیک باؤنس کیس میں ایک شخص کو مجرم قرار دیا*

*سرینگر کی عدالت نے چیک باؤنس کیس میں ایک شخص کو مجرم قرار دیا*

*سرینگر کی عدالت نے چیک باؤنس کیس میں ایک شخص کو مجرم قرار دیا*

احتجاجی پہلوانوں نے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا کیا اعلان

احتجاجی پہلوانوں نے تمغے دریائے گنگا میں بہانے کا کیا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »