• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

ڈھانگری عسکری حملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کا احتجاج

by امت ڈیسک
12/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری (جموں و کشمیر) :سرحدی ضلع راجوری کے ڈھانگری علاقہ میں یکم جنوری 2023کو عسکری حملہ میں ہلاک ہوئے لوگوں کے لواحقین، ڈھانگری کے باشندوں نے ’’پولیس، انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیز کی حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکامی‘‘ پر احتجاج کرتے ہوئے حملہ آوروں کو فوری طور ڈھونڈ نکلانے کی مانگ کی۔ یاد رہے کہ ڈھانگری میں ہوئے عسکری حملہ میں سات افراد ہلاک اور درجن کے قریب افراد شدید زخمی ہوئے تھے۔ڈھانگری – راجوری شاہراہ پر احتجاج کرتے ہوئے لوگوں نے گورنر انتظامیہ، پولیس اور سیکورٹی ایجنسیز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’ڈھانگری حملہ کے بعد گورنر انتظامیہ، حفاظتی ایجنسیز نے حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کی یقین دہانی کی تھی۔ قریب چھ ماہ سے انصاف کے منتظر لوگ آج احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے۔‘‘ احتجاج میں درجنوں مقامی باشندوں بشمول بچوں، معمر شہریوں اور خواتین نے بھی شرکت کی اور ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے عسکریت پسند متاثرہ افراد کو انصاف فراہم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاجیوں کے مطابق حملہ کے بعد کئی تحقیقات ایجنسیز کے اہلکاروں نے علاقے کا دورہ کیا، کئی آپریشنز شروع کئے گئے تاہم انہیں کچھ ہاتھ نہیں آیا۔

‘یاد رہے کہ 31دسمبر2022اور یکم جنوری 2023کی درمیانی شب ڈھانگری علاقے میں دو الگ الگ عسکری کارروائیوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ حملہ کے فوراً بعد سیکورٹی ایجنسیز نے علاقے کو محاصرہ میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی تھی۔ کئی ہفتوں تک راجوری اور پونچھ اضلاع میں سرچ آپریشز چلائے گئے، درجنوں افراد کو پوچھ کچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا تاہم چھ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک حفاظتی اہلکاروں کو کوئی ٹھوس کامیابی ہاتھ نہیں آئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری کی لڑکی نے یوپی ایس سی میں 82 واں رینک حاصل کیا

Next Post

منشیات اور دیگر سماجی بدعات کا قلع قمع کرنے کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
Next Post
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

منشیات اور دیگر سماجی بدعات کا قلع قمع کرنے کیلئے ٹھوس اور عملی اقدامات کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر میں بھیک مانگنے پر مجبور کئی مقامی اور غیر مقامی بچوں کو بچا لیا گیا

سری نگر میں بھیک مانگنے پر مجبور کئی مقامی اور غیر مقامی بچوں کو بچا لیا گیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پیڑ کاٹنے کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے بڈگام کا شہری چل بس

پہلگام آتشزدگی: غیر مقامی سیاح از جان ، چار دیگر زخمی

پہلگام آتشزدگی: غیر مقامی سیاح از جان ، چار دیگر زخمی

*دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان اگلے ماہ کیا جائے گا: حکام*

12 ویں جماعت کے نتائج میں ترمیم : فیل ہونے والے 165 طلباء کو ڈسٹنکشن کے ساتھ کوالیفائر قرار دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »